-
ایران بھر کی یونیورسٹیوں میں امریکی طلبہ کی فلسطین حامی تحریک کی حمایت میں ریلیاں
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف امریکہ اور یورپ کی یونیورسٹیوں میں زور پکڑتی طلبہ تحریک کو تشدد کے ذریعے دبانے کے حکومتی کوششوں اور پولیس گردی کے خلاف ایران بھر کی یونیورسٹیوں کے پروفیسرز اور طلبہ نے اس تحریک کی حمایت میں ریلیاں نکالیں۔
-
امریکہ کے صدارتی انتخابات کی نامزد امیدوار بھی فلسطینی حامیوں کےاجتماع میں شرکت کے سبب گرفتار
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸امریکی پولیس نے اس ملک کے صدارتی انتخابات کی ایک نامزد امیدوار کو فلسطین کے حامیوں کے اجتماع میں شرکت کے باعث گرفتار کرلیا ہے-
-
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی طلبہ تحریک کا دائرہ کینیڈا تک پھیل گيا (ویڈیو)
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۹فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی طلبہ کی تحریک کینیڈا تک پہنچ گئی ہے اور اب مونٹریال کی میک گیل یونیورسٹی کے طلبہ نے بھی یونیورسٹی کے گراؤنڈ میں احتجاجی کیمپ لگا دیا ہے-
-
وائٹ ہاؤس ، انسانی حقوق پر تبصرہ کرنے کی اخلاقی اہلیت نہیں رکھتا : ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حامی طلباء پر تشدد اور ان کے مظاہروں کو سرکوب کرنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکام کو انسانی حقوق، خواتین کے حقوق اور آزادی اظہار کے بارے میں رائے دینے کا حق نہیں ہے-
-
امریکی اور پورپی یونیورسٹیوں میں طلبا کے احتجاجی مظاہروں میں شدت
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵امریکی اور یورپی یونیورسٹیوں میں طلبا کے احتجاجی مظاہرے غزہ کے اسپتالوں میں یکے بعد دیگر اجتماعی قبروں کے سامنے آنے کے بعد شدت اختیار کرگئے ہیں اور اب تحریک کی شکل اختیار کرلی ہے۔
-
یمنی فوج نے جدیدترین امریکی ڈرون طیارہ مارگرایا
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۴یمن کی مسلح افواج نے شمالی صوبہ صعدہ میں امریکی فوج کا ایک جدید ترین ڈرون طیارہ مار گرایا ہے-
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پرامن احتجاج کے حق کی حمایت کرتے ہيں: دوجاریک
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۶اقوام متحدہ نے امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کی حمایت میں جاری تحریک پراپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ادارے کے سکریٹری جنرل غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں جاری امریکی طلبا کی پرامن تحریک کی حمایت کرتے ہيں-
-
فلسطین کی حمایت میں امریکی یونیورسٹیوں کی طلبا تحریک کا دائرہ مزید پھیل گيا
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۶امریکی یونیورسٹیوں کے طلباء غزہ میں جارح صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی وائٹ ہاؤس کی جانب سے بے دریغ حمایت کرنے پر، پولیس کے دباؤ اور ان کے مظاہروں کو سرکوب کرنے کے باوجود اپنا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہيں-
-
ایک امریکی عہدیدار کا استعفی، غزہ کے بارے میں بائیڈن کی پالیسیوں پر احتجاج
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱امریکی وزارت خارجہ میں عرب زبان ترجمان نے غزہ کے خلاف وائٹ ہاؤس کی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے استعفی دے دیا ہے۔
-
مختلف امریکی یونیورسٹیوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲امریکہ کی ہارورڈ ، ٹیگزاس اور جنوبی کیلیفورنیا یونیورسٹیوں میں بھی فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔