-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴مغربی یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے حملے جاری ہيں اور الحدیدہ بندرگاہ کے شمال میں واقع الجبانہ کے علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ: غزہ کی جنگ پھیل جانے کے خطرے کا اعتراف
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے ڈیووس اقتصادی فورم میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی جنگ پورے خطے میں پھیل جانے کا امکان ہے۔
-
محمد عبدالسلام: امریکہ ہمارا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں ڈال کر سیاسی اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶یمنی حکومت کے ترجمان نے تحریک انصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں ڈالنے کے امریکی فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ اس طرح کے اقدامات ملت فلسطین کی حمایت میں رکاوٹ نہيں ڈال سکتے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰یمن کے باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں۔
-
اگر ٹرمپ امریکی انتخابات میں کامیاب ہوگئے تو...
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ ٹرمپ کا دوبارہ امریکی صدر منتخب ہونا جمہوریت کا خاتمہ ہوگا۔
-
صدر ایران اور یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو، فلسطین کی حمایت میں یمن کی استقامت کی تعریف
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے یمن کے خلاف امریکی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام نے امریکا کی جارحانہ اور انسانیت دشمن ماہیت کو سب پر عیاں کردی۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر یمن کے متعدد ٹھکانوں پرحملے کئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت ناکامی اور شکست کے دلدل میں پھنسی ہوئی ہے: سید حسن نصر اللہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۵حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ غزہ کی جنگ اور طوفان الاقصیٰ کی جنگ کے 100 دن گزر جانے کے بعد بھی غاصب اسرائیل شکست اور ناکامی کے دلدل میں پھنسی ہوئی ہے اور اب تک اسے کچھ حاصل نہیں ہوا ہے۔
-
عراق سے بھی امریکی فوجیوں کی بساط سمٹنے والی ہے، بڑے فیصلے کا انتظار
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷عراقی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر ملک سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اٹل ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔
-
امریکی فوجی ٹھکانوں پر چند گھنٹوں میں دوسرا بڑا ڈرون حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں شام میں امریکی فوجی ٹھکانوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔