-
یمنیوں نے تصادم نہيں چاہتا امریکہ، امریکی اخبار کا اہم انکشاف
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶پولیٹیکو کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی حکام نے کہا کہ ملک کی فوج، یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ساتھ فوجی تنازع نہیں چاہتی۔
-
امریکہ: نیواڈا یونیورسٹی میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک (ویڈیو)
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶امریکی ریاست نیواڈا میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں حملہ آور بھی شامل ہے۔
-
امریکہ: جو بائیڈن کی انتخابی ریلی کے مقام کے سامنے اسرائیل مخالف مظاہرے (ویڈیو)
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸امریکہ کے شہر بوسٹن میں متعدد فلسطینی حامیوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتخابی ریلی کے مقام کے سامنے مظاہرہ کرکے غزہ میں جنگ بندی پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہم مسئلۂ فلسطین سے دستبردار نہیں ہوسکتے، یمنی لیڈر
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے سینئر رکن علی القحوم نے مسئلۂ فلسطین کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مسئلۂ فلسطین سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔
-
کیا حماس کی سرنگوں کی جال میں پھنس گیا ہے اسرائیل؟
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴دو اسرائیلی حکام نے حماس تنظیم کی سرنگوں کے بارے میں ایسا بیان دیا ہے کہ ایسی سرنگیں پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں۔
-
امریکی صدر بائيڈن کے دعوے کی حماس کی جانب سے مذمت
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کے بارے میں امریکی صدر کے بے بنیاددعوے نے ان کی اخلاقی پستی کو ثابت کر دیا۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس، امریکہ غاصب اسرائیل کی وحشیگری کو بند کرائے
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ہم جنگ پسندوں کو خبردار کرتے ہیں جو غزہ اور مغربی کنارے میں جنگ کو وسعت دینے کے درپے ہیں اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے، امریکہ فوری طور پر اسرائیلی مجرموں کی حمایت کرنا بند کردے۔
-
امریکی بحری جنگی جہاز پر یمنی فوج کا حملہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱یمن کی انصاراللہ نے بحیرہ احمر میں امریکی گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ اور چین آمنے سامنے
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸ایک امریکی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج، چین کے مقابلے میں دفاعی حکمت عملی کے تحت انڈو پیسیفک میں کم دوری پر مار کرنے والے اپنے میزائل تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
محمدعلی الحوثی: امریکیوں سے کہتے ہیں کہ جہاں سے آئے ہیں وہیں واپس چلے جائيں
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن نے کہا ہے کہ یمنی قوم ملت جہاد ہے اور ہماری بندوقوں کا رخ حقیقی دشمن یعنی اسرائیل کی طرف ہے۔