-
امریکا میں وسط مدتی انتخابات، صدر بائیڈن پریشان، فیصلہ آج
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۷امریکا میں وسط مدتی انتخابات کا عمل جاری ہے، ایوان بالا اور ایوان زیریں میں کس کا راج ہوگا فیصلہ آج ہو جائے گا۔
-
بغداد میں امریکی شہری فائرنگ سے ہلاک
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایک امریکی شہری بغداد میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہوا ہے۔
-
یمن میں امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ جاری
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲صورتحال کو مزید بحرانی بنائے رکھنے کے لئے یمن میں موجود امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، دونوں پارٹیاں جیت کی دعوے دار
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ کی ووٹرز کو لبھانے کے لیے انتخابی مہم جاری ہے۔
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا ہے امریکہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴شام میں موجود امریکی دہشتگرد بدستور اس ملک کے قومی ذخائر کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
-
تہران میں سامراج کے خلاف قومی دن کا اجتماع; صدر ایران کا خطاب
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران آج عالمی سامراج کے خلاف سراپا احتجاج۔ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵آج 13 آبان مطابق 4 نومبر کو پورے ایران میں عالمی سامراج کے خلاف جد جہد کے قومی دن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ موصولہ اطلاعات اور تصاویر اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ ایران کے سیکڑوں شہروں اور قریوں میں نکلنے والی ریلیوں میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شریک ہیں اور وہ امریکہ کی سرکردگی میں عالمی سامراج کے خلاف نعرے لگانے کے ساتھ ساتھ انقلاب اسلامی اور اسکی قیادت کے ساتھ اعلان وفاداری کر رہے ہیں۔
-
ایران کے داخلی امور میں امریکہ کی کھلی مداخلت
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۴امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران میں کھلی مداخلت کا بیان دیتے ہوئے بلوائیوں کی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
تیرہ آبان 4 نومبر، عالمی استکبار سے مقابلے کا قومی دن، ایرانی صدر کا خطاب
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵تہران میں سامراج کے خلاف مجاہدت کے قومی دن کے مرکزی اجتماع سے خطاب میں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نےکہا ہے کہ ایرانی قوم نے سامراج اور استبداد کے خلاف مجاہدت کو سر فہرست رکھا ہے۔
-
عراقی امور میں امریکی مداخلت، عراقی وزیراعظم کا امریکی سفیر کو سخت انتباہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۴عراقی وزیراعظم السودانی نے اپنے ملک کے سیاسی و سماجی مسائل میں مداخلت کرنے پر بغداد میں امریکی سفیر کو سخت متنبہ کیا ہے۔