-
امریکا کے بنیادی الزامات پر ایران کا ردعمل
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و امریکہ کے درمیان مشکلات کا واحد حل! (ویڈیو)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵ایران و امریکہ کے مابین صلح و آشتی کی واحد راہ حل کی جانب رہبر انقلاب اسلامی نے اشارہ فرمایا ہے، وہ کیا ہے، یہ جاننے کے لئے دیکھیئے یہ مختصر ویڈیو۔
-
عراق میں امریکہ کا جاسوس ڈرون تباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸عراق میں امریکہ کا ایک جاسوس ڈرون تباہ ہوا ہے۔
-
برف میں دفن ہوتا امریکہ (ویڈیو)
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳ان دنوں امریکہ کی بعض ریاستوں میں عوام کو خون جما دینے والے سرمائی طوفان کا اور شدید برفباری کا سامنا ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیوز سے دشوار اور ناگفتہ بہ صورتحال کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ میں سرمائی طوفان کی تباہکاریاں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 70 (ویڈیو)
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۸امریکہ میں منجمد کرنے والی سرمائی لہر، طوفان اور برفباری سے مرنے والوں کی تعداد ستر تک پہنچ گئی ہے۔
-
شامی عوام امریکہ اور دہشتگردوں کے خلاف سراپا احتجاج
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴شام کے شہر دیرالزور کے عوام نے دہشت گرد گروہ قسد اور امریکہ کے خلاف مظاہرے کیے۔
-
ایران کے حالیہ بلوؤں میں مغربی کردار
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں بلووں کے ختم ہونے سے برطانیہ اور امریکہ پریشاں
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے گذشتہ دنوں کے بلووں کے کئی سرغنوں کی گرفتاری کے بعد، برطانوی پارلیمان میں بے چینی دکھائی دینے لگی ہے جس سے اس شورش میں لندن کے ملوث ہونے کا پردہ فاش ہوتا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ یمن میں صلح کی راہ میں رکاوٹ ہیں: انصاراللہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵انصاراللہ یمن کی سیاسی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ اور سعودی اتحاد یمن میں صلح قائم ہونے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
-
امریکہ کو شدیدترین برفانی طوفان کا سامنا، لاکھوں بجلی سے محروم، دسیوں ہلاک
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴برفانی طوفان نے امریکہ کی متعدد ریاستوں میں ہنگامی کیفیت پیدا کردی ہے۔