-
میجر جنرل حسین سلامی کا امریکا اور سعودی عرب کو انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے سعودی میڈیا کو خبردار کرتے ہوئےکہا کہ ہم آل سعود کے زیر کنٹرول میڈیا اور فتنہ پھیلانے والے سرغنوں سے کہتے ہیں کہ تم اب خبردار رہو، ہم تمہاری تلاش میں آئیں گے، تمہارے آرام کا وقت گزر گیا، تم ایرانی قوم میں اشتعال انگیزی پیدا کرو اور خود آرام سے رہو، ایسا نہیں ہو سکتا۔
-
ایران کا امریکی اور کنیڈا کے حکام اور اداروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ: وزارت خارجہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران جلد ہی امریکا اور کینیڈا کی طرف سے ایران پر نئی پابندیوں کے جواب میں ان ممالک کے افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر ے گا
-
یوکرین جنگ اور امریکا
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں ملک گیر مظاہرے
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷ایرانی عوام نے جمعے کی نماز ادا کرنے کے بعد مختلف علاقوں میں شہر شیراز میں حضرت شاہ چراغ کے حرم میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں مظاہرے کئے۔
-
ایران و روس کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کا ایک بار پھر دعوی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹امریکی وزیر خارجہ نے جنگ یوکرین میں روس کی جانب سے ایرانی ڈرون طیاروں کے استمعال کا ایک بار پھر دعوی ایسی حالت میں کیا ہے کہ تہران اور ماسکو واشنگٹن کے اس دعوے کی تردید کر چکے ہیں۔
-
یوکرین کی جراثیمی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷روس کی اپیل پر یوکرین کی جراثیمی لیبارٹریز کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جمعرات کو تشکیل پایا جس میں روس نے اس سلسلے میں باضابطہ طور پر تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
یوکرین کو ہتھیار دیتے رہیں گے: امریکہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴امریکہ کے وزیر جنگ نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کو مزید ہتھیاروں بالخصوص فضائی دفاعی سسٹموں سے لیس کیا جائے گا۔
-
پیونگ یانگ ایٹمی حملے کے بعد کا دن نہ دیکھ پائے گا۔ پینٹاگون کی شمالی کوریا کو دھمکی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴امریکی صدر جوبائیڈن کی حکومت نے بنائی جانے والی نئی فوجی اسٹریٹیجی کے تحت شمالی کوریا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے اس کی حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا۔
-
ایران کے اندرونی مسائل پر امریکہ کی طرف سے بازی لگانا ان کے پچھتاوے کا باعث
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی یقینا اس بات کو جانتے ہوں گے کہ اسلامی جمہوریہ ایران موجودہ حالات سے گذر چکا ہے اور انھوں نے اگر ایران کے اندرونی حالات کے بارے میں کوئی بازی لگائی ہے تو وہ غلطی پر ہیں۔
-
ٹرمپ بزدل اور ان میں جرات نہیں: نینسی پلوسی
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰نینسی پیلوسی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ بزدل ہیں اور ان کے وکیل بھی انھیں پیش ہونے کی اجازت شاید نہ دیں اس لئے کہ انھیں حلف کے بعد گواہی دینا ہوگی۔