-
ایران کی طرف سے پکڑے جانے والی کشتیوں سے کیمروں کے غائب ہونے کا امریکی دعویٰ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱پنٹاگون کے ترجمان نے ایران کی طرف سے پکڑے جانے والے بحری ڈرون سے کیمروں کے غائب ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ایف 35 طیارے میں چینی پرزوں کی موجودگی امریکہ کے لئے سردردی کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵ایف 35 جنگی طیاروں کے انجن میں ایک چینی ساختہ پرزے کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
-
امریکہ ایف 16طیاروں کے پرزے پاکستان کو دینے پر آمادہ ہو گیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲پاکستان امریکہ سے ایف سولہ طیارے کے آلات اور پرزے خریدے گا، معاہدے کی مالیت 450 ملین ڈالر ہے۔
-
ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہونے والے نہیں: یورپ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰یورپی کاؤنسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
-
مصنوعی ذہانت سے دشمن کو ہزار کلومیٹر دور نابود کیا: سپاہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۰خاردار تار باہر سے امپورٹ کرنے کے مرحلے سے اس وقت ہم ٹیکنالوجی دوسرے ممالک کو برآمد کرنے کے مرحلے تک پہنچ چکے ہیں اور یہ کامیابیاں یونیورسٹیوں سے تعلق کا نتیجہ ہیں، یہ بات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ائیرڈیفنس اور اسپیس فورس کمانڈربرگیڈیئرامیرعلی حاجی زادہ نے کہی۔
-
جنوبی کوریا تیزی کے ساتھ بڑھاپے کی طرف گامزن
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴2044ء تک جنوبی کوریا دنیا کا سب سے بوڑھا ملک بن جائے گا۔
-
ویانا مذاکرات کے تعلق سےجوزف بوریل پر تنقید
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
روس کا اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کو نیویارک سے کہیں اور منتقل کرنے کا مطالبہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کو نیویارک سے کسی اور جگہ منتقل کیا جائے کیوں کہ اب امریکہ میزبان ملک کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام نہیں دے رہا ہے۔
-
شام؛ امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰شام میں واقع امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے میں کئی دھماکے ہوئے۔
-
ایرانی جوانوں نے امریکی شکار کو آزاد کر دیا۔ ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴چند روز قبل خلیج فارس میں سرگرداں امریکہ کی ریموٹ کنٹرول کشتیوں کو ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے جوانوں نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا جنہیں سکیورٹی خدشات کا جائزہ لینے کے بعد علاقائی کمانڈر کی صلاحدید کے مطابق چھوڑ دیا گیا۔ ان کشتیوں کا اپنے کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ امریکہ نے اس واقعے کو حسب معمول اپنے لئے کیش کرنے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ ان تصاویر اور ویڈیوز کے باعث اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہو سکا۔