-
امریکی ہتھیاروں کے ذخائر کیوں ہو رہے ہیں خالی؟
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ دی ہے کہ یوکرین کی جنگ نے امریکہ کے گولہ بارود کے ذخیرے کو ختم کر دیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ و نیٹو کے ہاتھوں ہوائی اڈوں کی 70 فیصد تنصیبات کی تباہی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹افغانستان میں طالبان انتظامیہ کی ٹرانسپورٹ اور شہری ہوابازی کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور نیٹو نے افغانستان سے انخلا کے دوران اس ملک کے ہوائی اڈوں کی ستر فیصد تنصیاب کو تباہ کردیا تھا۔
-
امریکا میں پھر فائرنگ کے واقعات، ایک بچے سمیت 4 ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴امریکی ریاست ٹیکساس کے رہائشی علاقے میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
گرین زون پر راکٹوں سے حملہ، امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں کشیدہ حالات کے دوران وہاں دہشتگرد امریکیوں کی ایک فوجی چھاؤنی پر راکٹ حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کیلئے صدر دھڑے کی نئی تجویز
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱عراق میں صدر دھڑے نے اس ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کیلئے ایک نئی تجویز پیش کی ہے۔
-
امریکی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کے قصیدے پڑھے
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹ایک امریکی چینل نے حزب اللہ لبنان کی طاقت کے قیصدے پڑھے ہیں۔
-
امریکہ، فائرنگ کے واقعے میں پولیس افسر سمیت چار ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶امریکہ کی ریاست اریزونا میں فائرنگ کے تازہ واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
شام میں امریکی موجودگی غیر قانونی اور اسکے دعوے بے بنیاد ہیں: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایرانی عوام دشمن کے سامنے جھکنے والے نہیں: خطیب جمعہ تہران
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲خطیب نماز جمعہ تہران نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کے لئے ایرانی مذاکرات کار عوام کے امین، شجاع اور مرد میداں ہیں جو دشمن کو کسی بھی طرح کا غلط فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی جھکیں گے۔
-
یوکرین کے لئے امریکا اور برطانیہ کا نیا امدادی پکیج
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸سحر نیوز رپورٹ