-
یمن کی مسلح افواج نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر تازہ حملے کئے ہیں: یحیی سریع
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر نئے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
چین نے امریکہ کی 12 دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸امریکی پابندیوں کے ردعمل میں چین نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بارہ امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد اور دیگر چھے کمپنیوں کو ناقابل اعتبار قرار دیا۔
-
امریکہ کی جانب سے ایران کے 5 اداروں اور ایک شخص پر پابندی عائد
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں ایران کے جوہری پروگرام کو آگے بڑھانے میں مبینہ کردار پر پانچ اداروں اور ایک شخص پر پابندی عائد کی۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی کے حق سے کسی بھی قیمت پر دستبردار نہیں ہوں گے؛ صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵صدر ایران مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی میدان میں اپنی پیشرفت و کامیابیوں سے پیچھے نہيں ہٹیں گے اور اس کا سودا نہيں کریں گے۔
-
امریکا نے بگرام ائیر بیس کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا؟ طالبان نے بتادی حقیقت
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے کہ امریکا بگرام ہوائی اڈے پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنا چـاہتا ہے۔
-
بارہ پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷امریکا نے پاکستان کے جوہری اور بیلسٹیک میزائل پروگراموں کو بہانہ بناکر پاکستان کی بارہ کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
دنیا میں خونریزی کے بانی یورپ اور امریکہ ہیں؛ روسی وزیر خارجہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۲روسی وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ روس کے بارے میں یورپ کا رویہ جارحانہ ہے کہا کہ دوسری عالمی جنگ سے پہلے اور بعد میں بھی، دنیامیں ہونے والی جنگوں کے اصلی عامل یورپ اور امریکہ رہے ہيں۔
-
انتخابات میں ای وی ایم کا استعمال ایک فراڈ ہے : ملکارجن کھڑگے
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نےای وی ایم ایک ’فراڈ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آہستہ آہستہ جمہوریت ختم کر رہی ہے۔
-
ٹرمپ کی جانب سے نتن یاہو کی زیلنسکی سے زیادہ توہیں
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹صہیونی صحافی نے وائٹ ہاؤس میں نتن یاہو کے ساتھ ملاقات کے دوران صدر ٹرمپ کے رویے کو زیلنسکی سے زیادہ توہین آمیز قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف امریکہ اور دیگر ممالک میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرہ کیا ہے۔