-
ظالم مظلوموں پر پابندی لگا رہا ہے! یمن کا امریکا کو منہ توڑ جواب
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰یمن کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی اقدام کے ردعمل میں انصار اللہ یمن نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کہ جو فلسطینیوں اور بے گناہوں کے قتل عام میں ملوث ہے اسے دوسرے ممالک کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
امریکہ اور مغرب کے دوہرے معیاروں پر تنقید، ایران
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر نے جنیوا میں ایران کی پہل پر منعقدہ اجلاس میں انسانی حقوق کے دوہرے معیار اور غیر منصفانہ نظام پر تنقید کی۔
-
لاس اینجلس میں پھر بھڑکی آگ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش، ہزاروں افراد کو نقل مکانی کا حکم+ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱لاس اینجلس کاؤنٹی کے شمال میں پہاڑی علاقوں میں واقع کاسٹیک قصبے کے قریب ھیوز فائر کے ایک نئے دور کے بعد جنوبی کیلیفورنیا کے ہزاروں باشندوں کو انخلاء کے احکامات اور وارننگ جاری کردی گئی ہیں۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کے کارواں پر حملہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷شام میں امریکی قابضوں پر حملوں میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکا : برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی درہم برہم ، 4 افراد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۸امریکہ کی جنوب مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور ریکارڈ توڑ برفباری ہورہی ہے۔ مختلف واقعات میں اب تک 4 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
امریکہ، ایران کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپس آئے؛ قطر
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳قطر کے وزیر اعظم نے پیچیدہ مسائل کے حل کے لئے ڈپلومیسی کو بہترین راستہ قرار دیتے ہوئے، امریکا سے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاملے میں نئے سمجھوتے کے لئے مذاکرات کی میز پر واپس آئے۔
-
حزب اللہ عراق کی جانب سے فلسطینی استقامت کی پائیداری کی قدردانی
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱حزب اللہ عراق نے تاکید کی کہ فلسطینی مزاحمت کی ٹھوس استقامت و پائیداری کے سامنے صیہونیوں کو ایسی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کہ وہ کبھی بھی خود کو بحال نہیں کرسکیں گے-
-
مہاجرین کے سلسلے میں ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳امریکہ میں ٹرمپ کے دور اقتدار کے آغاز کے ساتھ ہی مہاجرین کے سلسلے میں ان کی پالیس کو لے کر لاطینی امریکی ممالک میں سخت بے چینی پیدا ہو گئی ہے
-
یمنی فوج نے پھر کیا کمال، سمندر میں امریکی بحری بیڑوں کو بھاگنے پر کیا مجبور
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵یمن کی مسلح افواج نے شمالی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
کینیڈا کی جانب سے امریکیوں پر ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۳کینیڈا نے نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں امریکیوں پر بھی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے