SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

west bank

  •   قالیباف:  دشمن ایران کے ایک جزیرے پر قبضہ کرنے کی کوشش میں

    قالیباف: دشمن ایران کے ایک جزیرے پر قبضہ کرنے کی کوشش میں

    Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۸

    اسپیکر محمد قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن، خطے کے ایک ملک کی مدد سے، ایران کے ایک جزیرے پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

  • صدر ایران: جنگ کے بارے میں شہید رہبر کے حکم کے مطابق ب متحد

    صدر ایران: جنگ کے بارے میں شہید رہبر کے حکم کے مطابق ب متحد

    Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۴

    صدر مملکت نے کہا ہے کہ جیسا کہ ہمارے شہید رہبر نے زور دیا ہے ہم اس موقف پر قائم ہیں کہ ملک کے اہم مسائل پر واحد آواز سنائی دینی چاہیے۔

  • جنرل موسوی:  ٹرمپ کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایران کے خلاف ہر دھمکی ایک جنگی اقدام کے طور پر دیکھی جائے گی۔

    جنرل موسوی: ٹرمپ کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایران کے خلاف ہر دھمکی ایک جنگی اقدام کے طور پر دیکھی جائے گی۔

    Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۸

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر، ایئر چیف مارشل سید مجید موسوی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایران کے خلاف ہر دھمکی ایک جنگی اقدام کے طور پر دیکھی جائے گی۔

  • وعدۂ صادق 4 آپریشن کی 81  ویں لہر، ایرانی میزائلوں عماد ، قیام ، خرمشہر اور قدر نے تباہی مچا دی

    وعدۂ صادق 4 آپریشن کی 81  ویں لہر، ایرانی میزائلوں عماد ، قیام ، خرمشہر اور قدر نے تباہی مچا دی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی  (IRGC) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے وعدۂ صادق 4 آپریشن کی 81  ویں لہر کے تحت عماد، قیام، خرمشہر‑4 اور قدر میزائلوں کی مدد سے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں 70 سے زائد اہداف پر حملے کیے۔

  • ایران: ہم خطے میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور ان کی تمام سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں

    ایران: ہم خطے میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور ان کی تمام سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں

    Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵

     ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ہم خطے میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور ان کی تمام سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

  • لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں میں، ایک ہزار سے زائد عام شہریوں کی شہادت

    لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں میں، ایک ہزار سے زائد عام شہریوں کی شہادت

    Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸

    میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملوں میں 1000 سے زائد لبنانی شہید ہوچکے ہیں

  • 25 مارچ تک 85 ہزار 176 غیر فوجی عمارتوں اور282 اسپتالوں اور کلینکوں پر دشمن کے حملے

    25 مارچ تک 85 ہزار 176 غیر فوجی عمارتوں اور282 اسپتالوں اور کلینکوں پر دشمن کے حملے

    Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۴

     ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے بتایا ہے کہ تازہ رپوررٹوں کے مطابق 25 مارچ تک ملک کے 85 ہزار 176 غیر فوجی عمارتیں دشمنوں کے حملوں کا نشانہ بن چکی ہیں

  • وعدہ صادق 4  کی 80 ویں لہر کے تحت اسرائیل کے خلاف نئے فوجی حملوں کا آغاز

    وعدہ صادق 4  کی 80 ویں لہر کے تحت اسرائیل کے خلاف نئے فوجی حملوں کا آغاز

    Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۳

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ وعدہ صادق 4  کی 80 ویں لہر کے تحت اسرائیل کے خلاف نئے فوجی حملوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

  • امریکہ کی یکطرفہ اور بالادستی پر مبنی پالیسیاں عالمی سطح پر اس کی ساکھ کو کمزور کر رہی ہیں ، گلوبل ٹائمز

    امریکہ کی یکطرفہ اور بالادستی پر مبنی پالیسیاں عالمی سطح پر اس کی ساکھ کو کمزور کر رہی ہیں ، گلوبل ٹائمز

    Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۰

    چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ اور بالادستی پر مبنی پالیسیاں عالمی سطح پر اس کی ساکھ کو کمزور کر رہی ہیں اور عالمی نظام میں عدم استحکام پیدا کر رہی ہیں۔

  • امریکی سنیٹر: ایران کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ کا اصل بوجھ امریکی عوام

    امریکی سنیٹر: ایران کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ کا اصل بوجھ امریکی عوام

    Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۵

    امریکی سینیٹر الیزابت وارن نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ کا اصل بوجھ امریکی عوام اٹھا رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS