SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Yahya Saree یحیی سریع

  • ہم نے بن گورین ایئرپورٹ اور ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے: جنرل یحیی سریع

    ہم نے بن گورین ایئرپورٹ اور ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے: جنرل یحیی سریع

    Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ گزشتہ رات تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ اور امریکہ کے ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔

  • یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کو کامیاب قرار دیا ہے

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کو کامیاب قرار دیا ہے

    Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کے بارے میں کہا کہ آپریشن کامیاب رہا اور اس ہوائی اڈے پر پروازیں آدھے گھنٹے کے لیے روک دی گئیں۔

  • بن گورین ایئرپورٹ پر یمن کی مسلح افواج کا تیسرا میزائلی حملہ

    بن گورین ایئرپورٹ پر یمن کی مسلح افواج کا تیسرا میزائلی حملہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ ان کے ملک کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کے بن گورین ہوائی اڈے پر تیسرا میزائلی حملہ کیا ہے۔

  • یمنی فوج نے اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا

    یمنی فوج نے اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰

    اسرائیلی فوج نے یمن سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی طرف داغے گئے میزائل اور مختلف علاقوں میں بجنے والے خطرے کے سائرن بجنے کی تصدیق کی ہے۔

  • یمن کی مسلح افواج کے بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی بحری بیڑے پر 4 حملے

    یمن کی مسلح افواج کے بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی بحری بیڑے پر 4 حملے

    Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴

    یمن کی مسلح افواج نے گزشتہ بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے پر چوتھی بار حملہ کیا ہے۔

  • یمن کی مسلح افواج کی جانب سے بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت سے وابستہ تمام بحری جہازوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد

    یمن کی مسلح افواج کی جانب سے بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت سے وابستہ تمام بحری جہازوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد

    Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵

    یمن کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کو دی گئی مہلت کے خاتمے کے بعد بدھ کی صبح اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت سے وابستہ تمام بحری جہازوں کی رفت و آمد پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔

  • یمن کی مسلح افواج نے امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرایا ہے: یحیی سریع

    یمن کی مسلح افواج نے امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرایا ہے: یحیی سریع

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مغربی یمن میں واقع صوبہ الحدیدہ کی فضا میں ایک امریکی ایم کیو نائن ڈرون کو مار گرانے کی خبر دی ہے

خاص خبریں

  • وزیر خارجہ: دھمکیوں کے
    وزیر خارجہ: دھمکیوں کے " ناکام تجربے" کو دہرانے سے مزید ناکامی ہی ملے گی
    ۷ hours ago
  • فرانسسکا آلبانیز: غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے
  • آنروا کے خلاف صیہونی حکومت کی سازش جاری، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھی مسترد کر دیا
  • رہبر انقلاب اسلامی: علامہ نائینی فقیہ کی ولایت پر مبنی جس حکومت کے قائل تھے، اسے آج اسلامی جمہوریہ کہا جاتا ہے
  • غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام میں داخل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS