-
صیونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸عبرانی زبان کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آج صبح یمنی سرزمین سے مقبوضہ علاقوں کی طرف ایک بیلسٹک میزائل داغا گیا۔
-
اسرائیل کے خلاف ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی؛ یمنی مسلح افواج
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱انصار اللہ یمن نے اعلان کیا ہےکہ جہازوں کو نشانہ بنانا، شپنگ کمپنیوں کے لیے یہ ایک مضبوط پیغام ہے کہ ہم اسرائیل کے خلاف محاصرہ کرنے میں سنجیدہ ہیں۔
-
یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، ایک بحری جہاز مکمل طور پر غرق + ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳صہیونی بندرگاہوں کی جانب سفر پر پابندی کی مخالفت کرنے والا جہاز یمنی فوج کے حملے کے نتیجے میں سمندر میں غرق ہوگیا۔
-
یمن کے ساحل کے قریب کشتی پر حملہ، وارننگ کو نظر انداز کرنے کا سنگین نتیجہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۲یمنی فوج نے بحری حملے کی ذمہ داری قبول کر لی، نشانہ بننے والی کشتی اسرائیلی بندرگاہ کی جانب رواں تھی اور اب غرق ہو رہی ہے.
-
صیونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷یمن پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد یمن کی مسلح نے بھی جواب میں مقبوضہ فلسطین پر دو میزائل فائر کئے۔
-
بن گورین پر یمن کا میزائل حملہ، ہوائی اڈہ تا اطلاع ثانوی بند
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۶یمنی فوج کے میزائل حملوں کی وجہ سے تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر پروازیں معطل کی گئی ہیں۔
-
غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور مغربی ممالک بھی شریک ہیں؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷انصاراللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ اسرائیل 21 ماہ سے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، امریکہ و مغرب بھی صہیونی حکومت کے ساتھ شریک جرم ہیں۔
-
مقبوضہ علاقوں پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون اور میزائل حملے
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵یمن کی مسلح افواج نے صیہونی صیہونی حکومت کے مراکز پر چار ڈرون اور میزائل کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
یمنی فوج کی کارروائی، سپرسونک میزائل اسرائیل پر داغے گئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۹یمنی فوج نے اسرائیل پر سپر سونک میزائل حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایرانی میزائیل حملوں کے درمیان یمن نے بھی تل ابیب پر کیا حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۱:۱۵یمن سے میزائل فائر کیے جانے کے بعد اسرائیل میں دوبارہ فضائی حملے کے سائرن کی آوازیں گونجنے لگی۔