-
امریکی اور صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے؛ بدرالدین الحوثی
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴انصار اللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ یمن اور فلسطین پر جارحیت کے جواب میں امریکی اور صہیونی جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔
-
یمن کی مسلح افواج کی زبردست کارروائی، امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵یمن پر امریکہ و برطانیہ کی وحشیانہ جارحیت کے بعد یمن کی مسلح افواج نے امریکا کے ٹرومین جنگی بحری جہاز پر اٹھارہ کروز اور بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
-
ایران کو کسی قسم کا خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں دندان شکن جواب دیا جائے گا: جنرل سلامی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران کو کسی قسم کا خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
ایران نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے وحشیانہ حملوں کی سخت مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے وحشیانہ حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی پامالی سے تعبیر کیا ہے۔
-
یمن پر امریکا کی وحشیانہ بمباری، 49 افراد شہید اور زخمی + ویڈیوز
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۷امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے کئی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
اسرائیل کی جانب جانے والے تمام بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا: سید عبدالملک الحوثی
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷انصاراللہ یمن تحریک کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر، باب المندب، خلیج عدن اور بحیرہ عرب سے مقبوضہ سرزمینوں کی جانب جانے والے تمام بحری جہازوں کو اب کے بعد نشانہ بنایا جائے گا۔
-
یمن کی مسلح افواج کی جانب سے بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت سے وابستہ تمام بحری جہازوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵یمن کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کو دی گئی مہلت کے خاتمے کے بعد بدھ کی صبح اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت سے وابستہ تمام بحری جہازوں کی رفت و آمد پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔
-
شام میں تکفیریوں کے جرائم کی مذمت؛ یمن کی وزارت خارجہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸یمن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کے حملوں میں میں سیکڑوں عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں امدادی سامان نہ پہنچا تو ہم صیہونی حکومت کے خلاف کارروائیاں دوبارہ شروع کردیں گے: سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے ثالثوں کو 4 دن کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غزہ میں انسان دوستانہ امداد نہ پہنچی تو یمنی بحریہ صیہونی حکومت کے خلاف فوجی کارروائی دوبارہ شروع کر دے گی۔
-
یمن: امریکی طیارہ تباہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰یمنی میڈیا نے بتایا ہے کہ یمن کے ساحل کے قریب ایک امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔