SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

yemen war

  • یمن، سعودی اتحاد کی جارحیت میں مزید کئی شہری شہید اور زخمی

    یمن، سعودی اتحاد کی جارحیت میں مزید کئی شہری شہید اور زخمی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱

    شدا کے علاقے میں سعودی اتحاد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک سویلین کو شھید کر دیا، چند دن پہلے بھی سعودی اتحاد کے حملوں میں کئی بے گناہ شھید ہو گئے تھے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷

    سحر نیوز رپورٹ

  •  عمان میں امن مذاکرات اور یمن پر سعودی جارحیت

    عمان میں امن مذاکرات اور یمن پر سعودی جارحیت

    Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰

    جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، یمن کے صوبہ الحدیدہ کو فضائی حملوں کے ساتھ ساتھ میزائل اور توپ خانے سے بھی نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت، 3 ہزار  سے زائد بچے کینسر میں مبتلا

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت، 3 ہزار سے زائد بچے کینسر میں مبتلا

    Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے نتیجے میں 3 ہزار سے زائد بچے کینسر میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت، متعدد شہید و زخمی

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت، متعدد شہید و زخمی

    Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵

    شمالی یمن میں واقع صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں کم سے کم ایک یمنی عام شہری شہید اور سات دیگر زخمی ہو گئے جبکہ سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف صوبوں میں رہائشی علاقوں کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایاہے۔

  • یمن کے خلاف جارح ممالک کو اسلحہ دینے والے ایران کو مورد الزام نہیں ٹھہرا سکتے

    یمن کے خلاف جارح ممالک کو اسلحہ دینے والے ایران کو مورد الزام نہیں ٹھہرا سکتے

    Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے فرانس کی جانب سے ایران کے یمن ارسال کردہ ہتھیاروں کی دریافت کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔

  • سعودی عرب کی جارحیت میں 2 یمنی شہید

    سعودی عرب کی جارحیت میں 2 یمنی شہید

    Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳

    سعودی عرب کی جارحیت میں 2 یمنی شہید ہو گئے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن، سقطری میں چلتا ہے یو اے ای کا سکہ

    یمن، سقطری میں چلتا ہے یو اے ای کا سکہ

    Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹

    یمنی کارکنوں کا کہنا ہے کہ یمن کے جزیرے سقطری میں نہ تو اس ملک کی کرنسی چلتی ہے اور نہ ہی ملک کا پرچم ہی کہیں نظر آتا ہے، یہاں پر صرف متحدہ عرب امارات کی کرنسی چلتی ہے اور ہر طرف اس ملک کا پرچم ہی نظر آتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شنگھائی سربراہی اجلاس ، صدر ایران کی موجودگی میں 20 سے زائد تعاون کے معاہدوں پر دستخط
    شنگھائی سربراہی اجلاس ، صدر ایران کی موجودگی میں 20 سے زائد تعاون کے معاہدوں پر دستخط
    ۹ hours ago
  • راہل گاندھی کی یاترا، پٹنہ میں طاقت کا مظاہرہ
  • شنگھائی اجلاس ، ہندوستان و پاکستان کا نام کے بغیر ایک دوسرے پر نشانہ
  • ایران و پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات ، باہمی تعاون میں فروغ پر زور
  • Video | یمن، شہداء کی تشییع جنازہ +ویڈيو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS