-
یمن کے مستعفی و مفرور صدر منصور ہادی کے برے دن شروع ہو گئے
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵ریاض میں سعودی اتحاد سے ہم آہنگ یمنی گروہوں کے اجلاس میں یمن کے مستعفی و مفرور صدر منصور ہادی کی عدم شرکت سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ سعودی اتحاد اب انہیں کنارے لگا رہا ہے۔
-
یمنیوں کی استقامت رنگ لائی ایندھن سے لدے 2 اور جہاز الحدیدہ پہنچے
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۰جارح سعودی اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل مزید 2 بحری جہازوں کو چھوڑ دیا۔
-
جارح سعودی اتحاد کی اکڑ میں کچھ کمی، یمن کے ایک بحری جہاز کو چھوڑا
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳جارح سعودی اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک بحری جہازکو چھوڑ دیا۔
-
یمن میں جنگ بندی ناکام، سعودی عرب نے کی خلاف ورزی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی لاگو ہونے کے کچھ ہی گھنٹوں میں اسکی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن میں جنگ بندی کا ایران نے خیرمقدم کیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷ایران نے اقوام متحدہ کی یمن میں جنگ بندی کی کوشش کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
یمن میں 2 مہینے کے لئے جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے: اقوام متحدہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۲یمن میں 2 مہینے کے لئے جنگ بندی، آج شام 7 بجے سے لاگو ہونے جا رہی ہے، یہ کہنا ہے اقوام متحدہ کا۔
-
محاصرہ ختم ہوئے بغیر قیام امن ممکن نہیں : یمن کی اعلی سیاسی کونسل
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے صاف لفظوں میں کہا ہے کہ محاصرہ ختم ہوئے بغیر قیام امن ممکن نہیں ہے۔
-
جارح اتحاد کے حدیدہ کے رہائشی علاقوں پر115 بار حملے
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۱جارح سعودی اتحاد نے اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر حملہ کیا۔ جارح اتحاد نے ایک دن میں 115 مرتبے حملے کئے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے 7 سال پورے، پورے یمن میں مظاہرے +ویڈیو
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴یمن پر سعودی اتحاد کے حملے کے سات سال پورے ہونے پر یمنی عوام نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف ملک گیر مارچ کیا اور ریلیاں نکالیں۔
-
ملک کا محاصرہ ختم کرانے کے لئے یمنی فوج کا بہت بڑی کارروائی کا ارادہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے کہا ہے کہ ملک کا محاصرہ ختم کرنے کیلئے اب وہ جارح سعودی عرب کے خلاف ایک بڑی کاروائی کریں گے۔