-
ایران کے شہید فاؤنڈیشن کی طرف سے حالیہ بلووں میں ہونے والی کُل اموات اور شہدا کی تعداد کا اعلان
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۹ایران کے شہید فاؤنڈیشن نے ایک بیان جاری کرکے ملک میں حالیہ بلووں میں ہونے والی کُل اموات شہدا کی تعداد کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکی و صیہونی فتنہ ختم کردیا گیا: ایران کے چیف پراسیکیوٹر کا اعلان
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶ایران کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ حال ہی میں امریکہ اور صیہونی حکومت نے جس فتنے کو جنم دیا تھا، اس کا قصہ ایرانی عوام نے ختم کردیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کو ایران اور امریکہ کے درمیان جامع ایٹمی معاہدہ ہو جانے کی امید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جامع ایٹمی معاہدہ ہو جانے کی امید کا اظہار کیا ہے۔
-
ڈیووس اجلاس کے منتظمین پر ایرانی وزیر خارجہ کی سخت تنقید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ڈیووس اجلاس میں شرکت کی دعوت منسوخ کیے جانے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
جنوبی اور مشرقی لبنان پر اسرائیلی فوج کے شدید حملے
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۴غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے لبنان پر اپنے حملے تیز کر دیئے ہیں۔
-
حالیہ بدامنی ایرانی قوم کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی شرمناک شکست کا تسلسل: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے حالیہ بدامنی کو ایرانی قوم کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی شرمناک شکست کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کا منصوبہ اسرائیل کے نقصان میں، غزہ پر قبضہ ہونا چاہئے: غاصب حکومت کے وزیر خزانہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵غاصب اسرائیلی حکومت کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ غزہ کے بارے میں ٹرمپ کا منصوبہ اسرائیل کے نقصان میں ہے اور یہ کہ غزہ پر قبضہ ہونا چاہئے۔
-
ترکیہ میں ایران کی حمایت میں اور صیہونی و امریکی فتنہ انگیزی کے خلاف مظاہرہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷ترکیہ میں ایران کی حمایت میں اور حالیہ صیہونی و امریکی فتنہ انگیزی کے خلاف آج استنبول میں مظاہرہ ہوا ہے۔
-
ایران اور عراق کی اقوام کے مستحکم اور تاریخی تعلقات پائیدار تھے اور رہیں گے: صدرِ مملکت پزشکیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۱صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں، ایران و عراق، کی اقوام کے درمیان مستحکم اور تاریخی تعلقات آج تک پائیدار رہے ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔
-
غزہ پٹی میں اسرائیلی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے گھروں کی تباہی کا سلسلہ جاری
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۵غاصب اسرائيلی حکومت کی فوج غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور فلسطینی شہریوں کے گھروں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔