-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو، علاقے کے حالات اور باہمی تعلقات پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران علاقے کے حالات اور باہمی تعلقات کا جائزہ لیا۔
-
ایران میں ناحق خوں ریزی کے براہ راست ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل: ایرانی عوام کی صدائے احتجاج
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸ایرانی عوام نے امریکی اور اسرائیلی سازشوں کو ایک بار پھر بے نقاب کرتے ہوئے ایران میں ناحق خوں ریزی کا براہ راست ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل کو قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کی طرف سے ایران میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف 12 جنوری کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت کی ستائش
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۵پاکستان کے وزیر دفاع نے ایران کے بعض علاقوں میں ہونے والی بدامنی اور دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف 12 جنوری کو نکالی گئیں ریلیوں کی ستائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ سے پاکستان کا عزیز برادار اور ہمسایہ ملک رہا ہے۔
-
ریلیوں میں عوام کی عظیم الشان شرکت پر صدر مملکت کا پیغام : ایرانی عوام نے میدان میں مستحکم طریقے سے اتر کر دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۰:۰۳ملک گیر عظیم الشان عوامی ریلیوں پر صدر مسعود پزشکیان نے بھی ایرانی عوام کے نام قدردانی کا پیغام جاری کیا ہے۔
-
قالیباف: عوام نے ایک بار پھر امریکا اور صیہونی حکومت کی سازش کو نقش برآب کردیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۵ایران کے اسپیکر 'ڈاکٹر قالیباف نے تہران میں عوام کی ملی یک جہتی ریلی سے خطاب میں کہا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر امریکا اور صیہونی حکومت کی سازش کو نقش برآب کردیا
-
ایران میں دہشت گردوں کے خلاف غم و غصہ، سڑکوں پر پر جوش وطن پرست شہریوں کا سیلاب، دہشت گردوں اور ان کے حامیوں پر سکتہ طاری
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۰آج پورے ایران میں "قومی یک جہتی اور امن و دوستی کی تکریم" کے زیر عنوان ریلیاں اور جلوس نکالے گئے جن میں دسیوں لاکھ ایرانیوں نے حصہ لے کر ماضی کے کئی ریکارڈ توڑ دیئے ۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے سلسلے میں حماس کا وفد قاہرہ پہنچ گیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰فلسطینی ذرائع نے غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے بارے میں مشاورت کے لئے تحریک حماس کے ایک وفد کے قاہرہ جانے کی خبر دی ہے۔
-
پورے ایران میں "قومی یک جہتی اور امن و دوستی کی تکریم" کے زیر عنوان عوامی ریلیاں اور جلوس، دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایرانی عوام شریک
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲آج پورے ایران میں "قومی یک جہتی اور امن و دوستی کی تکریم" کے زیر عنوان ریلیاں اور جلوس نکالے جارہے ہیں۔ ان ریلیوں اور جلوسوں میں دسیوں لاکھ ایرانی عوام شریک ہیں۔
-
ایران: صوبۂ مازندران کے لوگوں کا دہشت گردوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف زبردست احتجاج
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۶ایران کے دوسرے تمام علاقوں کی طرح آج صوبۂ مازندران کے لوگ بھی ملک میں ہونے والے حالیہ توڑ پھوڑ، آگ زنی اور دہشت گردانہ واقعات کے خلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔
-
ایران میں عظیم الشان اجتماع ، پیر کے روز ایرانی قوم دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کو حقیقت کا آئینہ دکھائے گی
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران میں پیر 12 جنوری کو ملگ گیر ریلی کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ملک و قوم کے جیالے ، صیہونی و امریکی ایجنٹوں اور ایران کے دشمنوں کے سامنے اپنی قومی یک جہتی کا مظاہرہ کریں گے۔