SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Zionist regime

  • اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کو کوریج دینے والے صحافیوں کو سلام

    اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کو کوریج دینے والے صحافیوں کو سلام

    May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۷

    ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرنے اور فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کی منظر کشی کرنے والے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • شام پر  اسرائیل کے حملے کھلی جارحیت ہے:حزب اللہ لبنان

    شام پر اسرائیل کے حملے کھلی جارحیت ہے:حزب اللہ لبنان

    May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۹

    حزب اللہ لبنان نے اپنے تازہ بیان میں شام پر صیہونیوں کے حملوں کو ایک خودمختار ملک کے خلاف کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔

  • شام پر اسرائیل کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

    شام پر اسرائیل کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

    May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶

    ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے

  • غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰

    غزہ پٹی میں جاری غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں مزید دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔

  • غزہ پٹی کے 60 فیصد بچوں کو غذائی قلت کا سامنا

    غزہ پٹی کے 60 فیصد بچوں کو غذائی قلت کا سامنا

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹

    غزہ پٹی کے میڈیکل ذرائع نے بتایا ہے کہ علاقے میں خوراک اور ادویات کی کمی اور صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے محاصرے کی وجہ سے ٪60 بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔

  • صیہونی حکومت خون کی پیاسی ہے اور اس کی یہ پیاس کبھی نہیں بجھتی ہے: حزب اللہ لبنان

    صیہونی حکومت خون کی پیاسی ہے اور اس کی یہ پیاس کبھی نہیں بجھتی ہے: حزب اللہ لبنان

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲

    حزب اللہ لبنان نے غزہ کے بیس لاکھ سے زائد محصور عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد لے جانے والے بحری جہاز پر صیہونی حکومت کے حملے کو اس حکومت کی کبھی نہ بجھنے والی خون کی پیاس کی علامت قرار دیا ہے

  • غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں 12 فلسطینی شہید

    غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں 12 فلسطینی شہید

    May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳

    غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے آج جمعہ کو بھی جاری رہے

  •  صیہونی حکومت نے غزہ کے لئے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہاز آزادی کو مالٹا کے ساحل پر ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے

    صیہونی حکومت نے غزہ کے لئے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہاز آزادی کو مالٹا کے ساحل پر ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے

    May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۹

    غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے آزادی بحری جہاز مالٹا کے ساحل کے قریب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کے نتیجے میں غرق ہوگیا ہے

  • شام: صدارتی محل کے اردگرد کے علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے

    شام: صدارتی محل کے اردگرد کے علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے

    May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷

    غاصب صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت جاری، 31 فلسطینی شہید

    غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت جاری، 31 فلسطینی شہید

    May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵

    غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اکتیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • الجزیرہ : ایران نے نیا  ایئر ڈیفنس سسٹم استعمال کرنا شروع کر دیا ہے
    الجزیرہ : ایران نے نیا ایئر ڈیفنس سسٹم استعمال کرنا شروع کر دیا ہے
    ۵۲ seconds ago
  • وعدۂ صادق 4 کے سلسلے کی 82 ویں لہر یا علی اکبر امام حسین (ع)‘ کے مبارک کوڈ کے ساتھ
  • جرمنی امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں شامل نہیں ہوگا
  • ایرانی مندوب کی بین الاقوامی میری ٹائم آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات/ آبنائے ہرمز پر تہران کے موقف کی وضاحت
  • امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے والے ملک کے بنیادی ڈھانچے کا صفایا کردیں گے: اسپیکر ایران کا شدید انتباہ 
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS