-
پاکستان میں مہنگائی 9.9 فیصد رہنے کا امکان، عالمی معیشت کو نئے خطرات کا سامنا
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 9.9 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا ہے، جبکہ معاشی ترقی کی شرح 3.5 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بے روزگاری کی شرح 6.5 فیصد اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کا ایک فیصد رہنے کا امکان ہے۔
-
20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا۔
-
طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: مولانا فضل الرحمان
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۲جمعیت علمائے اسلام، جے یو آئی، کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صوبے یا یونٹس بنانے پر بحث ہونی چاہئے۔
-
پاکستان معاشی طور پر بحران سے نکل چکا ہے: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پاکستان معاشی طور پر بحران سے نکل چکا ہے اور اس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان نے اپنے اکثر معاشی اہداف حاصل کرلئے ہیں: آئی ایم ایف
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان نے اپنے اکثر معاشی اہداف حاصل کرلئے ہیں۔
-
پاکستان میں بد عنوانی کے سلسلے میں آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے ایک رپورٹ میں پاکستان میں مسلسل بدعنوانی کے خدشات کی نشاندہی کی ہے
-
پاکستانی حکومت پر آئی ایم ایف کا دباؤ جاری ہے
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸پاکستان میں بجٹ کے حوالے سے حکومت پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے دباؤ کا سلسلہ جاری ہے
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی لیول مذاکرات شروع
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی لیول مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔