-
ہندوستان میں حالات تشویش ناک ، مولانا ارشد مدنی
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۲جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ملک کے موجودہ سیاسی اورسماجی حالات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
الیکشن کمیشن نے حزب اختلاف سے حلف نامہ کے ساتھ ثبوت کا بھی مطالبہ کر دیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹ میں گڑ بڑ اور دھاندلی کے الزام پر حزب اختلاف کی جماعتوں کو سات اندر حلف نامہ کے ساتھ ثبوت پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ہندوستان میں نائب صدر کے انتخاب کے لئے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ، بی جے پی نے اپنا امیدوار پیش کر دیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸ہندوستان میں نائب صدر کے انتخاب کے تعلق سے سرگرمیاں شروع ہوگئي ہیں۔
-
حکومت ہمیں ہیرالڈ کے جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کے لئے کوشاں ہے: ملکارجن کھڑگے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے حکومت پر الزام لگا ہے کہ وہ کانگریس پارٹی کو نیشنل ہیرالڈ کیس میں پھنسانے کی کوشش کر رہی ہے۔