-
بنگلہ دیش؛ دو تہائی اکثریت کے بعد بی این پی کا شیخ حسینہ کی واپسی کے لیے ہندوستان سے باضابطہ مطالبے کا اعلان
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۳بنگلادیش کے انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے والی پارٹی بی این پی کے ایک رہنمانے کہا ہے کہ ان کی جماعت سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے ہندوستان سے باضابطہ طور پر مطالبہ کرے گی۔
-
پاکستان میں اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی کی سینتالیسویں سالگرہ + ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۷پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ایران کے اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی کی سینتالیسویں سالگرہ کا جشن منایا گيا۔ اسلام آباد میں منقعدہ تقریب میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے مہمان خصوصی کےطور پر شرکت کی۔
-
اقوام متحدہ سمیت مختلف ملکوں کی جانب سے اسلامی انقلاب کی سینتالیسویں سالگرہ پر مبارکباد
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵اقوام متحدہ اور دنیا کے مختلف ملکوں نے اسلامی انقلاب کی سینتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی حکام کو تہنیتی پیغامات ارسال کئے ہیں۔
-
عالمی امن کو شدید خطرات لاحق ہیں:پاکستانی صدر
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۳پاکستان کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ طالبان نے افغانستان کو نائن الیون حملوں جیسی یا اس سے پہلے کی بدتر صورتحال سے دوچار کردیا ہے جس سے عالمی امن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
-
ایران کی طرف سے اسلام آباد دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے-
-
پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی تحمل کی پالیسی پر کاربند
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۲پاکستانی ابلاغیاتی ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسلام انسانیت، شفقت اور عدل کا درس دیتا ہے اور ان کی حکومت ہر طرح کے سماجی اور مذہبی استحصال کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے۔
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے ہندوستان کی مودی حکومت پر لگایا سنگین الزام
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے ہندوستان کی مودی حکومت پر یہ الزام لگایا ہے کہ این ڈی اے کے دور اقتدار میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کا بازار گرم ہے۔
-
مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے بغیر دنیا کا امن ادھوار ہے، پاکستانی صدر
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷پاکستانی آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے مسائل حل کیے بغیر دنیا کا امن ادھورا ہے۔
-
ایران پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پاکستان نے دیا سب سے بڑا فوجی اعزاز!
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳پاکستان کے صدر نے امریکی فوجی دہشت گرد کے سرغنہ کو ملک کے اہم ترین فوجی اعزاز سے نوازا۔
-
یوم تکبیر: پاکستان کا جوہری مقابلے کی صورت میں اسٹریٹجک توازن
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰آج یوم تکبیر کے موقع پر مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے عوام کو مبارکباد پیش کی گئی۔