-
سعودی مبلغ کی آل سعود کو پھٹکار؛ دین اسلام کی تباہی کا سلسلہ بند کرو! (ویڈیو)
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲سعودی مبلغ نے آل سعود کے حکمرانوں پر کرارا وار کرتے ہوئے اُن سے دین اسلام کی تباہی کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آل سعود کی گستاخیاں عروج پر، مدینۃ الرسول میں بے حیائی کا بازار گرم (ویڈیو)
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰فہد الغفیلی نامی ایک ٹوئیٹر صارف نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ناچ، گانے، عریانیت، بے حیائی اور بے غیرتی کا بازار اب جدہ اور دیگر شہروں کے ساتھ ساتھ مدینۃ الرسول (ص) مدینۂ منورہ میں بھی گرم ہونے لگا ہے جہاں قبیلۂ آل سعود کے ولیعہد بن سلمان کے پیروکار تمام تر اسلامی و اخلاقی حدوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنی من پسند عیاشیاں کرتے اور شہر رسول (ص) میں خود آپ کے لائے ہوئے دین کا مذاق اڑاتے ہیں۔
-
یمن کی تجاویز پر عمل امن کا دریچہ ہے: عبدالسلام
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کی جانب سے پیش کردہ تجاویز کے ساتھ مثبت اشتراک عمل، امن کا دریچہ ہے۔
-
بدل گیا سعودی عرب، سرزمین وحی پر نیم برہنہ خواتین کے ڈانس
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۷سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر اس وقت بڑا ہنگامہ مچا ہوا ہے جس کا سبب، ملک کے جنوبی علاقے جازان میں نیم برہنہ خواتین کا ڈانس پروگرام ہے۔
-
اسلام کا فاتحہ پڑھنے پر آل سعود کمربستہ، ملک کے ساحلوں پر عریانیت کی اجازت دے دی
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴سعودی عرب کے اقتصادی لحاظ سے اہم ساحلی شہر ملک عبد اللہ میں خواتین کو بکنی پہن کر گھومنے، حقہ پینے اور اپنے ساتھ گھریلو جانور رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔