-
خارجہ پالیسی کمیشن کے وفد کا دورہ سعودی عرب
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے چیئرمین ایک وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں
-
امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات سے قبل وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات سے قبل اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر قسم کے بے جا مطالبات یا مہم جوئی کے مقابلے میں اپنے قومی اقتدار اعلیٰ اور سلامتی کے تحفظ کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہے۔
-
ایران کا امریکہ اور اسرائیل کو سخت انتباہ، سلامتی پر حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰ایران کی مجلس شورائے اسلامی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہماری قوم کی سلامتی پر کوئی آنچ آئی تو اس کا جواب تباہ کن اور فیصلہ کن دیا جائے گا۔
-
عمان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد صدر ایران واپس تہران پہنچ گئے
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸صدر ایران مسعود پزشکیان اپنا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد گزشتہ شب تہران واپس لوٹ آئے