-
دہشتگرد صیہونی حکومت کا خط الجولانی کے نام، آخر تل ابیب اور دمشق کے بیچ کیا کھچڑی پک رہی ہے؟
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳صیہونی حکومت نے دمشق کے نئے حکمرانوں کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ وہ سیکورٹی مسائل کی بدولت شام میں اپنے زیر قبضہ علاقوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
پہلے سر پر انعام اور ہاتھوں میں شام کی کمان! امریکا کی دوغلی پالیسی کا جیتا جاگتا ثبوت الجولانی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ نے شام میں سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کا کنٹرول سنبھالنے والے مسلح گروہ التحریر الشام سے پہلا براہ راست رابطہ کیا ہے۔
-
شام، دہشت گردوں کے گولہ بارود کے ڈپو میں دھماکہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹شام، ترکی کے زیرکنٹرول علاقے میں احرار الشام کے اسلحے کے گودام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
لبنان میں دہشت گرد گروہ کا سرغنہ گرفتار
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۷لبنان کے شہر بعلبک میں دہشت گرد گروہ احرار الشام کے ایک اہم سرغنے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
شام میں دہشت گرد گروہ احرار الشام کا ایک اہم سرغنہ ہلاک
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۸دہشت گرد گروہ احرار الشام کا شام کے صوبے ادلب میں ایک اصلی سرغنہ ماجد حسین الصادق ہلاک ہو گیا ہے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، دسّیوں افراد ہلاک
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱شمالی شام میں ایک کار بم دھماکے میں دسیوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
شام میں دہشت گردوں کے سرغنہ کی ہلاکت
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲شام میں احرار الشام نامی دہشت گرد گروہ کا سرغنہ ہلاک ہو گیا۔
-
دہشت گرد گروہ احرار الشام کا سرغنہ ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۳خبری ذرائع نے شام میں دہشت گرد گروہ احرار الشام کے سرغنہ کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔