-
عمران خان اسرائیل کا حمایتی، یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل سے پاکستانی میڈیا میں ہلچل
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان اسرائیل مخالف بیان دینے کے باوجود اسرائیل سے بہتر تعلقات کے اشارے دیتے رہے۔
-
روزنامہ گارڈین: امارات اور سعودی عرب اپنی شبیہ بہتر بنانے کے لئے امریکی کمپنی کا سہارا لے رہے ہیں
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵روزنامہ گارڈین نے رپورٹ دی ہے کہ امارات اور سعودی عرب اپنی شبیہ بہتر بنانے کے لئے امریکی کمپنی کا سہارا لے رہے ہیں
-
فرانس میں ایسٹر کے موقع پر تخریب کاری کی کوشش
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷فرانسیسی پولیس نے ایسٹر کے موقع پر تخریب کاری کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
بلومبرگ کا اعتراف، ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسیاں ناکام
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳چین ایران سے یومیہ 10 لاکھ بیرل خام تیل اور ایندھن خرید رہا ہے۔
-
برطانوی عوام جاننا چاہتے ہیں کہ حقیقت کیا ہے؟
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴بکہنگم پیلس کے ملازمين کی زبان بندی کے احکامات جاری کردیئے گئے
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران میں آج ہونے والے پارلیمانی انتخابات کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
رہبرمعظم اور سپاہ پاسداران پر پابندیوں کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲رہبرمعظم انقلاب اسلامی اور سپاہ پاسداران کے کمانڈروں پر امریکی پابندیوں کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
امریکا میں سائبرحملہ اخبارات کی پرنٹنگ وترسیل متاثر
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸امریکا میں سائبر حملے کا ہدف لاس اینجلس ٹائمز کا پرنٹنگ پلانٹ تھا، متاثرہ پرنٹنگ پلانٹ شیئر کرنے سے دیگر پرنٹ میڈیا بھی سائبر وائرس سے متاثر ہوا۔
-
اخبارات و جرائد اور نیوز ایجنسیوں کی نمائش
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳تہران میں اخبارات و جرائد اور نیوز ایجنسیوں کی تیئیسویں نمائش شروع ہو گئی۔