-
اردو اور عربی اخبارات میں رہبر انقلاب اسلامی کے تازہ خطاب پرخاص توجہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید مبعث رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے ایران کے مختلف طبقوں سے خطاب فرمایا جس میں گزشتہ دنوں کے بلووں اور فتنہ انگیزیوں کو امریکی سازش اور امریکی صدر کو اصل مجرم قرار دیا۔
-
عشرہ اردو پروگرام اختتام پذیر, دس روز تک مختلف ادبی و علمی نشستوں کا ہوا انعقاد
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا کے مرکزی شہر ممبئی میں اردو کارواں کا عشرہ اردو پروگرام اختتام پذیر ہوگیا۔
-
دنیا کا سب سے بڑا اردو جشن "جشنِ ریختہ" کا آغاز، جشن کے دس سال مکمل
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷دنیا کا سب سے بڑا اردو جشن "جشنِ ریختہ" آج سے دہلی میں شروع ہو رہا ہے جو تین دن تک جاری رہے گا۔
-
کشمیر: علمی و ادبی سمینار میں اردو-فارسی باہمی رشتے پر زور
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴کشمیر میں علمی کانفرنس ، اردو کے استحکام اور فارسی سے رابطہ پر تبادلہ خیال۔ سری نگر سے ہمارے ساتھی کی رپورٹ
-
پاکستان: معروف شاعرہ اور ماہرِ تعلیم پروفیسر عارفہ سیدہ زہرا کا انتقال، صدر آصف زرداری کا اظہارِ افسوس
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کی معروف شاعرہ، سماجی کارکن، اور ماہرِ تعلیم پروفیسرعارفہ سیدہ زہرا کا انتقال ہوگیا ہے۔
-
لکھنؤ میں عالمی اردو کانفرنس، یاد کئے گئے علامہ اقبال، اردو کے ساتھ سوتیلے رویے پر غم و غصہ کا اظہار+ رپورٹ
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹لکھنؤ میں منعقدہ عالمی اردو کانفرنس میں ملک بھر کے اردو ادیب، شاعر، محقق اور ماہرین نے شرکت کی۔ کانفرنس کا خصوصی حصہ علامہ محمد اقبال کی شخصیت اور ان کے افکار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے مختص کیا گیا۔ لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی خاص رپورٹ۔
-
اردو دنیا کی سب سے خوبصورت زبان, ہندوستان کی ترقی کیلئے ہندو مسلم اتحاد و بھائی چارہ ضروری: کرن رجیجو
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵ہندوستان کے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کرن رجیجو نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایک سو پانچویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اردو دنیا کی سب سے خوبصورت زبان ہے اور ہندوستان کی ترقی کیلئے ہندو مسلم اتحاد و بھائی چارہ ناگزیر ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں گونجا فلسطین زنده آباد کا نعرہ، بی جے پی کے رکن پارلیمان نے کیا ہنگامہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی کی جانب سے لوک سبھا کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد فلسطینیوں کے حق میں بیان پر سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔
-
حرم امام علی رضا(ع) میں غیرملکی زائرین کے لئے دعائے عرفہ کی قرائت کا خصوصی پروگرام
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶غیرملکی زائرین کے لئے حرم امام علی رضا علیہ السلام میں دعائے عرفہ کا خصوصی پروگرام رواق دارالمرحمہ میں منعقد کیا گیا جس میں غیرملکی زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
-
ہندوستان: ساہتیہ اکادمی کے زیراہتمام "جشن ادب 2024" اختتام پذیر
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ساہتیہ اکادمی کے زیراہتمام جشن ادب 2024 کے آخری دن اردو کے ممتاز نقاد، دانشور، محقق اور ماہر لسانیات پروفیسر گوپی چند نارنگ کی حیات و خدمات پر مبنی یک روزہ قومی سمپوزیم کا انعقاد عمل میں آیا۔