-
وندے ماترم ملک سے وفاداری کا امتحان نہیں ہے : آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کا بیان
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ قومی ترانہ وندے ماترم گانے اور اس کا احترام کرنے کو ملک سے وفاداری کا امتحان نہیں سمجھا جانا چاہئے۔
-
ہندوستان میں اقلیتوں کے اسکولی بچوں کی صورتحال تشویشناک ہے : آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۹ہندوستان کی سیاسی جماعت آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اقلیتوں کے اسکولی بچوں کی صورتحال پراظہار تشویش کیاہے۔
-
ہندوستان؛ آسام کے وزیر اعلی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۸آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے انکے خلاف باضابطہ شکایت درج کرادی ہے۔
-
دھماکہ ہوا موتیں ہوئیں، زخمی ہوئے لیکن 17 سال بعد ملزمان بری، آخر عدالت کے فیصلے کے بعد ناقص تفتیش کا کیوں لگ رہا ہے الزام؟
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵ہندوستان کی مہاراشٹر ریاست کے مالیگاؤں میں ایک طاقتور بم پھٹنے کے تقریباً 17 برس بعد ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعرات کے روز اس کیس کے تمام سات ملزمان کو بری کر دیا۔ اس دھماکے میں چھ مسلمان مارے گئے تھے اور سو سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں متنازع وقف ترمیمی بل منظور
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود متنازع وقف ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔