SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسنیپ بیک

  • ایران: صیہونی جرائم کے حامیوں اور ان کا جواز پیش کرنے والوں کو استثنیٰ فراہم کرنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے

    ایران: صیہونی جرائم کے حامیوں اور ان کا جواز پیش کرنے والوں کو استثنیٰ فراہم کرنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے عالمی عدالت انصاف کی فلسطین سے متعلق تازہ مشاورتی رائے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی جرائم کے حامیوں اور ان کے جواز پیش کرنے والوں کو استثنیٰ فراہم کرنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔

  • ایران، روس اور چین کا  گروسی کو مشترکہ خط ، ایران کے ایٹمی پروگرام کی نگرانی کی مدت ختم ہونے پر زور

    ایران، روس اور چین کا گروسی کو مشترکہ خط ، ایران کے ایٹمی پروگرام کی نگرانی کی مدت ختم ہونے پر زور

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹

    ایران، روس اور چین نے آئی اے ای اے کے سربراہ کو مشترکہ خط لکھا ہے جس میں اقوام متحدہ کی قرارداد پر مشترکہ موقف اختیار کیا گيا ہے۔

  • اقوام متحدہ کو سخت امتحان اور طور طریقوں کے غلط استعمال کا سامنا: ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی

    اقوام متحدہ کو سخت امتحان اور طور طریقوں کے غلط استعمال کا سامنا: ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ اس وقت اقوام متحدہ کے منشور کو ایک سخت امتحان اور اس کے طور طریقوں کے غلط استعمال کا سامنا ہے۔

  • یورپی ٹرائیکا کے اقداقات کوئی قانونی حیثیت و اہمیت نہیں رکھتے: ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف

    یورپی ٹرائیکا کے اقداقات کوئی قانونی حیثیت و اہمیت نہیں رکھتے: ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف

    Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶

    ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ اسنیپ بیک میکینزم کے سلسلے میں یورپی ٹرائیکا کے اقدامات کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتے ہیں۔

  • ایران کو اپنے قومی مفادات کے تحفظ سے کوئی روک نہیں سکتا: ایرانی سفیر

    ایران کو اپنے قومی مفادات کے تحفظ سے کوئی روک نہیں سکتا: ایرانی سفیر

    Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۵

    ٹوکیو میں ایرانی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نہ تو فوجی کارروائی نہ ہی اسنیپ بیک، اور نہ ہی کوئی اور قسم کا دباؤ، ایران کو اپنے قومی مفادات کے تحفظ روک سکتا ہے۔

  • یورپ کے مداخلت پسندانہ اقدامات پر ایران کا سخت احتجاج

    یورپ کے مداخلت پسندانہ اقدامات پر ایران کا سخت احتجاج

    Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۱

    ایران کی وزارت خارجہ نے یورپی سفیروں اور نمائندوں کو طلب کر کے یورپ کے مداخلت پسندانہ اقدامات پر سخت احتجاج کیا ہے۔

  • امریکا اور یورپ مصالحت میں رکاوٹ بن گئے : ایران

    امریکا اور یورپ مصالحت میں رکاوٹ بن گئے : ایران

    Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مصالحت نہ ہونے کا ذمہ دار امریکا اور یورپ کو قرار دیا ہے

  • ہم ہمیشہ مذاکرات اور سفارتی راہ حل کے لئے تیار ہیں: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

    ہم ہمیشہ مذاکرات اور سفارتی راہ حل کے لئے تیار ہیں: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

    Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سی این این نیوز چینل کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم ہمیشہ مذاکرات اور سفارتی راہ حل کے لئے تیار ہیں

خاص خبریں

  • ایران کے ڈپٹی اسپیکر پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے
    ایران کے ڈپٹی اسپیکر پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے
    ۲۹ minutes ago
  • ویتنام: سمندری طوفان کی وجہ سے صدیوں پرانے جہاز کا ملبہ مل گيا
  • ہندوستان: دہلی بم دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی، پورے ملک میں ہائی الرٹ
  • پاکستان: اسلام آباد کچہری کے باہر خُودکُش دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، صدر زرداری کا اظہار افسوس
  • وہ دِن گئے جب امریکہ "بالادستی کی فاختہ" اُڑاتا تھا: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS