-
ٹرمپ ایرانی حکام کی استقامت سے حیران ہے: وِٹکوف
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کے لیے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی حکام کی استقامت سے حیران و پریشان ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کا دورہ عمان ، اعلی حکام سے ملاقات
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی لاریجانی نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر ہوگيا
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵عمان کی ثالثی میں ہونے والا ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر ہوگیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے لئے روم پہنچ گئے
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لیے ایک وفد کو ساتھ لے کر اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ چکے ہیں۔