-
امیر قطر سے ایرانی وزیر داخلہ کی تعمیری ملاقات، مشترکہ ورکنگ گروپ کی تشکیل کا فیصلہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸ایران کے وزیر داخلہ نے اپنے دورۂ قطر کے دوران اس ملک کے فرمانروا سے ملاقات کی ہے جس میں اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گيا۔
-
ایران اور پاکستان کی سرحدی گزرگاہیں 24 گھنٹے کھُلی رہیں گی: ایرانی وزیر داخلہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کی زمینی سرحدی گزرگاہیں چوبیس گھنٹے کھلی رہیں گی۔
-
ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲تہران میں پاکستان کے نئے سفیر نے وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی وزیرِ داخلہ اسکندر مؤمنی کا اہم دورۂ پاکستان، زشتہ دو برسوں میں ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نمایاں پیش رفت، رپورٹ
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۱ایران اور پاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے روابط خطے میں تعاون اور استحکام کے لیے اہم قرار دیے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سید علی رضوی کی خصوصی رپورٹ
-
گزشتہ دوبرس میں ایران اور پاکستان کے تعلقات میں واضح فروغ آیا ہے: ایرانی وزیر داخلہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۱پاکستان کے ریلوے کے وزیر محمد حنیف عباسی نے آج اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات کی۔
-
اسلام آباد میں ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں اپنی دوسری ورکنگ میٹنگ میں ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر داخلہ اسلام آباد میں، پاکستان کے شہدا کو خراج عقیدت
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۱ایران کے وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں پاکستان مونومینٹ کا دورہ کیا اور ملک کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی کے میدان میں تعاون کی تقویت پر متفق
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی کے میدان میں تعاون کی تقویت پر اتفاق ہوا ہے۔
-
ایران افغانستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور مزید گہرائی پیدا کرنے کا خواہاں
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور مزید گہرائی پیدا کرنے کا خواہاں ہے۔
-
ایران افغانستان سرحد پر سیکورٹی اقدامات سخت؛ ایران کے وزیر داخلہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی نقل و حرکت، منشیات اسمگلنگ اور غیرقانونی شہریوں کی آمد روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔