SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

امام علی النقی علیہ السلام

  • نجف اشرف اور سامرا کے روضات عالیہ کے نئے متولیوں کی تقرری، آستان قدس رضوی کے متولی کا تہنیتی پیغام

    نجف اشرف اور سامرا کے روضات عالیہ کے نئے متولیوں کی تقرری، آستان قدس رضوی کے متولی کا تہنیتی پیغام

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲

    عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حضرت امام علی علیہ السلام کے روضے کا متولی ، سید عیسی صالح الخراسانی کو جبکہ سامرا میں امامین عسکریین علیھما السلام کے روضے کا نیا متولی ڈاکٹر محمد قاسم کو بنایا گيا ہے جس پر آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے ان دونوں متولیوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔

  •  فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف

    فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف

    Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰

    پندرہ ذی الحجہ سنہ 212 ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا یوم ولادت ہے - سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین سامعین اور قار‏ئین کرام کی خدمت میں ولادت فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ سلام پرتبریک اور تہنیت پیش کرتے ہیں-

  •  فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف

    فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰

    علی بن محمد امام علی نقی علیہ السلام کے نام سے مشہور، نویں امام امام محمد تقیؑ کے فرزند اور شیعوں کے دسویں امام ہیں۔ آپؑ امام ہادی کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے۔

  • عراق: دفاع حرم کے لیے الحشد الشعبی کی بڑی کارروائی شروع

    عراق: دفاع حرم کے لیے الحشد الشعبی کی بڑی کارروائی شروع

    Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۲

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی سامرا میں داعش کی باقیات کے خلاف وسیع فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔

  • حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت کا غم

    حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت کا غم

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴

    فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق،لبنان، شام اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں کل 3 رجب ہے اور آپ کی شہادت کا غم منایا جائے گا۔

  • امام ہادی (ع) کی ہدایات + مختصر سوانح حیات + زیارت نامہ - ویڈیو + آڈیو

    امام ہادی (ع) کی ہدایات + مختصر سوانح حیات + زیارت نامہ - ویڈیو + آڈیو

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۳

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تین رجب شھادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

  • حضرت امام علی النقی (ع) کے یوم ولادت پردنیا بھر میں جشن

    حضرت امام علی النقی (ع) کے یوم ولادت پردنیا بھر میں جشن

    Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶

    فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت سے ایران سمیت مختلف ملکوں میں جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

خاص خبریں

  • ہندوستان پاکستان جنگ بندی، ایران سمیت اقوام متحدہ اور سعودی عرب نے کیا خیر مقدم
    ہندوستان پاکستان جنگ بندی، ایران سمیت اقوام متحدہ اور سعودی عرب نے کیا خیر مقدم
    ۶ hours ago
  • غزہ میں دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کے 2 اعلیٰ فوجی افسران سمیت کئی زخمی
  • ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی دورہ
  • ہندوستان-پاکستان جنگ بندی ہوئی شروع، عوام نے لیا راحت کی سانس
  • پاکستان سے پہلے بُنْیان مَّرْصُوص کے نام سے کس نےآپریشن کیا تھا؟
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS