-
فرزند رسول حضرت امام محمد باقر (ع) کا یوم شہادت
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰۷ ذی الحجہ سنہ ۱۱۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کا یوم شہادت ہے-
-
آل نبی (ع) کا چاہنے والا کون ہے؟! ۔ پوسٹر
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲بعض روایات کی بنا پر ۷ ذی الحجہ سنہ ۱۱۴ ہجری کو فرزند رسول امام محمد باقر علیہ السلام کا یوم شہادت ہے۔ فرزند رسول اپنے چاہنے والوں کی خصوصیات کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں: خدا کی قسم! ہمارا چاہنے والا صرف وہ ہےجس کے یہاں تقوا و پرہیزگاری پائی جاتی ہے اور وہ خدا کا مطیع و فرمانبردار ہوتا ہے۔ (اصول کافی جلد ۲، صفحہ ۷۴)
-
امام محمد باقر (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام پہلی رجب سن ستاون ہجری قمری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے جبکہ سات ذی الحجہ مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام شہید ہوئے۔
-
وہاں بیٹھو جہاں میزبان کہے!۔ پوسٹر
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶اخلاق اسلامی کا ایک پیارا اصول یہ ہے کہ ’’ اگر کسی کے گھر مہمان کے طور پر جاؤ تو وہاں بیٹھو جہاں میزبان کہے، کیوں کہ وہ اپنے گھر کی صورتحال سے زیادہ واقف ہے‘‘۔ (فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام/ میزان الحکمہ، ج۲)
-
فرزند رسول حضرت امام محمد باقر (ع) کی مخصوص صلوات + اقوال زریں
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰سات ذی الحجہ سنہ ۱۱۴ ہجری کو مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کا یوم شہادت ہے -
-
شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر(ع)
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شھادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر پر تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں-
-
دونوں کا ثواب، دونوں کا عذاب برابر
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:
-
رمضان المبارک میں قرآن مجید کی تلاوت کی فضیلت
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
-
مؤمن کا حق کیا ہے؟
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:
-
امام محمد باقر (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام پہلی رجب سن ستاون ہجری قمری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے اور سات ذی الحجہ مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام شہید ہوئے۔