رمضان المبارک میں قرآن مجید کی تلاوت کی فضیلت
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i365499-رمضان_المبارک_میں_قرآن_مجید_کی_تلاوت_کی_فضیلت
فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۳ Asia/Tehran
  • رمضان المبارک میں قرآن مجید کی تلاوت کی فضیلت

فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

لكل شئ ربیع و ربیع القرآن شھر رمضان.

ترجمہ:
ہر چیز کے لئے بہار ہوتی ہے اور قرآن کی بہار ماہ رمضان ہے۔

حوالے:
کافی ج2 ص630
امالی صدوق ص59
ثواب الاعمال ص103
معانی الاخبار ص228
المقنعة ص312