-
امریکی دہشتگرد فوج نے الحشد الشعبی کے کمانڈر کو ، اسرائیلی اہداف کے تحت شہید کیا ہے: وزیر خارجہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی دہشت گرد فوجیوں نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے رہنما کو ، فلسطینی عوام کے خلاف اور اسرائیلی اہداف کے تحت شہید کیا ہے
-
امریکہ میں ایک جیولری اسٹور میں لٹیروں کا دھاو، مال لوٹ کر لے گئے۔ (ویڈیو)
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲امریکی میں ایک جیولری اسٹور میں چوروں نے آنافانا ہتھوڑوں اورہتھیاروں سے مسلح ہوکر دھاوا بول دیا اور پانچ لاکھ ڈالر مالیت کے زیورات لوٹ کرفرار ہوگئے۔امریکی لٹیروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔
-
اگلے دو ہفتے امریکہ کے لئے تباہ کن ہوں گے: ٹرمپ کا اعتراف
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷امریکی صدر نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ آئندہ آنے والے دو ہفتے امریکہ کے لئے تباہ کن ثابت ہوں گے۔
-
کورونا مہار کرنے کے لئے امریکہ ڈکیتی پر اتر آیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲کورونا وائرس پھیلنے کے بعد مغربی دنیا بالخصوص امریکا نے سبھی بین الاقوامی اصول وضوابط اور اخلاقی و انسانی اقدار کو بالائے طاق رکھتے ہوئے حتی اپنے مغربی اتحادیوں کے ساتھ بھی بے رحمی کا ثبوت دینا شروع کر دیا ہے۔ اس درمیان فرانس اور جرمنی کے بعد کینیڈا نے بھی امریکا پر کورونا سے بچاؤ کے وسائل پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام لگایا ہے۔