SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

انسان اور ماحولیات

  • انسانی دماغ کو لے کر حیران کر دینے والی خبر!

    انسانی دماغ کو لے کر حیران کر دینے والی خبر!

    Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱

    آپ یہ جان کر حیران ہو جائیں گے کہ پلاسٹک صرف ماحولیات پر حملہ نہیں کر رہی ہے بلکہ ہمارے دماغ پر بھی کر رہی ہے قبضہ۔ تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی دماغ میں مائیکروپلاسٹک کی مقدار بڑھنی لگی ہے۔

  • ایران: یک طرفہ پابندیاں موسمی تغیرات کے حوالے سے ملکوں کے اپنے عہدو پیمان پر عمل کرنے میں رکاوٹ ہیں

    ایران: یک طرفہ پابندیاں موسمی تغیرات کے حوالے سے ملکوں کے اپنے عہدو پیمان پر عمل کرنے میں رکاوٹ ہیں

    Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے شعبہ بین الاقوامی قوانین کے ڈائریکٹر جنرل نے  ہیگ کی عالمی عدالت میں کہا ہے کہ یک طرفہ پابندیاں ملکوں کی جانب سے موسمی  تغیرات کے حوالے سے اپنے فرائض کی انجام دہی میں روکاوٹ ہیں

  • یکطرفہ جبری اقدامات فورا ختم کیے جائیں: ایران

    یکطرفہ جبری اقدامات فورا ختم کیے جائیں: ایران

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے یکطرفہ جبری اقدامات کو ختم کیے جانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات موسمیاتی تبدیلیوں کو کم کرنے کی کوششوں میں ملکوں کی شرکت کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرتے ہیں۔

  • جنوبی کوریا کے عوام بھی، جاپان کی خودغرضی پر برہم

    جنوبی کوریا کے عوام بھی، جاپان کی خودغرضی پر برہم

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴

    فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے فاضل ایٹمی مواد کو سمندر میں چھوڑے جانے کے خلاف دنیا بھر میں بری طرح تشویش پھیلتی جا رہی ہے۔ جاپان کے اتحادی سمجھے جانے والے ملک جنوبی کوریا کے عوام بھی اس فیصلے پر برہم دکھائی دے رہے ہیں۔

  • عالمی یوم ماحولیات پر دہلی میں تقریب

    عالمی یوم ماحولیات پر دہلی میں تقریب

    Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • متحدہ عرب امارات نے صیہونی حکام کو ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی

    متحدہ عرب امارات نے صیہونی حکام کو ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷

    متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید نے دبئی میں منعقد ہونے والی 2023ء کی عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔

  • ماحولیاتی بحرانوں سے نمٹنے کے لئے ہمیں دھرتی کی پکار سننا ہوگی: ہندوستانی وزیر اعظم

    ماحولیاتی بحرانوں سے نمٹنے کے لئے ہمیں دھرتی کی پکار سننا ہوگی: ہندوستانی وزیر اعظم

    May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج کو توانائی کے تناظر سے باہر دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم صاف ٹیکنالوجی کی منتقلی اور ضرورت مند ممالک کو سستے قرض کی دستیابی کے ذریعے ان چیلنجوں کا مقابلہ نہیں کراتے ہیں تو ہم اس بحران سے چھٹکارا نہیں پا سکتے۔

  • انسانی بے رحمی پر خون روتا دریا (ویڈیو)

    انسانی بے رحمی پر خون روتا دریا (ویڈیو)

    Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷

    روس میں ایک دریا نے صنعتی آلودگی کے سبب خون کا رنگ اپنا لیا ہے۔ سفید برف سے ڈھکے خوبصورت جنگل کے درمیان سے گزرتا خونی شکل کا یہ دریا خدادادی خوبصورت زمین اور ماحولیات کے تئیں انسان کی بے رخی و بے رحمی کا مرثیہ پڑھ رہا ہے۔

  • قائد انقلاب اسلامی نے یوم شجرکاری پر تین پودے لگائے (ویڈیو)

    قائد انقلاب اسلامی نے یوم شجرکاری پر تین پودے لگائے (ویڈیو)

    Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲

    قائد انقلاب اسلامی نے آج صبح یوم شجرکاری کی منابست پر اپنے دفتر کے صحن میں تین پھلوں کے پودھے لگائے۔ آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ملکی آب و ہوا اور اقتصادی مسائل کے تناظر میں ماحولیات کے تحفظ اور مختلف قسم کے درختوں کی شجرکاری پر زور دیا۔ اس بار یوم شجرکاری کے موقع پر ایران میں ’’ہر ایرانی تین درخت‘‘ کا نعرہ دیا گیا ہے جس کے تحت آج آئندہ چار برسوں کے دوران ایک ارب درخت لگانے کی قومی مہم بھی شروع ہوئی۔ مہم کا آغاز صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی نے تہران کے اطراف کے جنگلی علاقے میں پودے لگا کر کیا۔

  • ایران میں ایک ارب درخت لگانے کیلئے شجر کاری مہم کا آغاز (ویڈیو)

    ایران میں ایک ارب درخت لگانے کیلئے شجر کاری مہم کا آغاز (ویڈیو)

    Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے آج صبح شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے ایک درخت لگایا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اسلامی ملکوں خاص طور پر  سعودی عرب کے ساتھ تعاون ميں فروغ کے لئے پر عزم ، صدر ایران
    ایران اسلامی ملکوں خاص طور پر سعودی عرب کے ساتھ تعاون ميں فروغ کے لئے پر عزم ، صدر ایران
    ۹ hours ago
  • شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا، پاکستانی وزارت خارجہ
  • مسلم حکومتوں کو اسرائیل کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کردینا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی
  • جنگ بندی کی ایک اور قرارداد امریکہ نے ویٹو کیا ، عالمی سطح پر مذمت
  • غزہ، فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونیوں کا حملہ ، کئ شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS