-
دہلی میں کتابت قرآن کریم کا مقابلہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
ترکی کے فوٹوگرافی کے مقابلوں میں ایرانی فوٹوگرافر نے جیتا برونز میڈل
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲ایرانی فوٹوگرافر نے ترکی کے بوور مقابلوں کی تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
تیسری انٹرنیشنل مرند - ارس ٹور سائیکل ریس شروع
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵تیسری انٹرنیشنل مرند ارس ٹور سائیکل ریس آج سے شروع ہو گئی جس میں چار غیرملکی سائیکلسٹ ٹیمیں اور پانچ ایرانی سائیکلسٹ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
-
ایران کے نوجوان قاری نے سعودی عرب کا قرآنی مقابلہ اپنے نام کر لیا(ویڈیوز)
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳ایران کے نوجوان قاری یونس شاہ مرادی نے سعودی عرب میں منعقد ہوئے ’’عطرالکلام‘‘ قرآنی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور وہ ۳۰ لاکھ سعودی ریال کی انعامی رقم کے مستحق قرار پائے۔ اس مقابلے میں سعودی عرب کے قاری نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
اسکی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے بارہ تمغے
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳ترکی میں جاری اسکی کے بین الاقوامی مقابلوں کے تیسرے روز ایران الپائن اسکی ٹیم نے پانچ تمغے حاصل کیے۔
-
بین الاقوامی امریکی مقابلوں میں شریف یونیورسٹی کی ٹیم کی کامیابی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵ایران کی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی ٹیم نے امریکی ایرو اسپیس اور ایوی ایشن طیاروں کی ڈیزائننگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
ایروان، بندرانزلی میں عالمی نیوی کلسٹر مقابلے
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰ایران کے شمالی صوبے گیلان کے بندر انزلی میں ایران، روس، قزاقستان اور جمہوریہ آذربائیجان کے تقریبا چار سو کھلاڑیوں کی شرکت سے چھٹے نیوی کلسٹر مقابلے شروع ہو گئے۔
-
اسلام آباد میں قرآن و حدیث مقابلہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایشین ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایران کیلئے چاندی کا تمغہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑی ویٹ لفٹنگ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
-
ایشین ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایرانی ویٹ لفٹر کیلئے طلائی تمغہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴ایرانی ویٹ لفٹر کیانوش رستمی نے ازبکستان میں منعقدہ ایشین ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا۔