SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

بائیولوجیکل ڈیفنس

  • سپاہ کے ذریعے فیلڈ اسپتالوں کا قیام

    سپاہ کے ذریعے فیلڈ اسپتالوں کا قیام

    Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کے مختلف علاقوں میں چھے فیلڈ اسپتال قائم کر دئے ہیں۔

  • ایران، چپے چپے پر جاری ہے اینٹی کورونا مہم۔ ویڈیو

    ایران، چپے چپے پر جاری ہے اینٹی کورونا مہم۔ ویڈیو

    Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵

    ایران میں کورونا کے خلاف جنگی پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن کے تحت ملکی اور صوبائی دونوں سطح پر بہت سے دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ شہروں اور دیہاتوں کے گلی کوچوں، سڑکوں، عمومی مقامات اور گاڑیوں پر اینٹی بیکٹیرئل اسپرے کیا جا رہا ہے جس میں رضاکار فورس کے علاوہ مسلح افواج کے جوان بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ قائد انقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے انسداد کرونا مہم پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اس ویڈیو میں مشہد میں جاری اینٹی کورونا مہم کی ایک معمولی سی جھلک دیکھی جا سکتی ہے۔

  • عوامی اسکریننگ، دواسازی، بائیولوجیکل مشقیں، سبھی شامل ہیں انسداد کورونا مہم میں

    عوامی اسکریننگ، دواسازی، بائیولوجیکل مشقیں، سبھی شامل ہیں انسداد کورونا مہم میں

    Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰

    ایران میں کورونا کا بحران، صحت سے متعلق مسلح افواج کی علمی توانائیوں اور آگہی میں اضافے کا باعث بنا ہے۔

  • انسداد کورونا مہم میں سپاہ پاسداران پیش پیش+ تصاویر

    انسداد کورونا مہم میں سپاہ پاسداران پیش پیش+ تصاویر

    Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱

    ایران میں کورونا کے خلاف مہم پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔ اس درمیان کورونا کے ٹیسٹ کے لئے موبائل بائیولوجیکل لیبارٹری کی ہفتے کو تہران میں رونمائی کی گئی۔

  • انسداد کورونا مہم میں ایران بہت سوں سے آگے ہے: اسپیکر لاریجانی

    انسداد کورونا مہم میں ایران بہت سوں سے آگے ہے: اسپیکر لاریجانی

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں دنیا کے بہت سے ملکوں سے آگے ہے۔

  • کورونا وائرس سے جنگ کے لئے ایران کی فوج تیار

    کورونا وائرس سے جنگ کے لئے ایران کی فوج تیار

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳

    بائیولوجیکل حملے کے امکانات کے مد نظر ایران نے کورونا وائرس سے مقابلے کے فوجی مشقیں کی ہیں۔

  • انسداد کورونا مہم کی شاندار مثال پیش کی ہے ایران نے

    انسداد کورونا مہم کی شاندار مثال پیش کی ہے ایران نے

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸

    کورونا وائرس کے خلاف ایران کی وزارت صحت کی بھرپور کوششوں میں مزید حصہ ڈالتے ہوئے ایران کی مسلح افواج نے اپنی پوری میڈیکل اور انتظامی خدمات کو عوام کے لیے مختص کردیا ہے تاکہ کورونا وائرس کو جلد از جلد قابو میں کیا جا سکے۔

  • ایران، کورونا کی پسپائی جاری، پانچ ہزار سے‌ زائد صحت یاب

    ایران، کورونا کی پسپائی جاری، پانچ ہزار سے‌ زائد صحت یاب

    Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۱

    ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد میں سے منگل کی دو پہر تک پانچ ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہوکے اسپتالوں سے ڈسچارج ہوکے اپنے گھروں کو جاچکے تھے۔

  • انسداد کورونا مہم جاری،1 کروڑ 40 لاکھ کی اسکیننگ مکمل

    انسداد کورونا مہم جاری،1 کروڑ 40 لاکھ کی اسکیننگ مکمل

    Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰

    ایران کی مسلح افواج کے تمام یونٹ، منجملہ بری فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی عوامی رضاکار فورس بسیج بھی اپنی بھرپور توانائیوں اور گنجائشوں کے ساتھ کورونا وائرس کے خلاف قومی مہم میں وزارت صحت کے باضابطہ طور پر ساتھ شامل ہو گئے ہیں۔

خاص خبریں

  • بی جے پی کے وزیر کو سپریم کورٹ سے بھی پڑی ڈانٹ
    بی جے پی کے وزیر کو سپریم کورٹ سے بھی پڑی ڈانٹ
    ۲۹ minutes ago
  • نوجوانوں کو کتابوں اور مطالعے سے مانوس ہونےکی ضرورت، کتاب میں فکر کا رخ موڑنے کی صلاحیت: صدر پزشکیان
  • ہندوستان کے ساتھ امن مذاکرات کےلئے آمادگی کا اعلان؛ شہباز شریف
  • امریکی حکام کے دوغلے بیانات پر سخت ردعمل؛ ایران کی وزارت خارجہ
  • مذاکرات میں اپنے اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے؛ عراقچی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS