-
برکینا فاسو : بڑے پیمانے پر ہلاکتوں پر قومی سوگ
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶برکینا فاسو میں 35 افراد کی ہلاکت پر2 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
برکینا فاسو میں بس پر فائرنگ، 97 ہلاک و زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد نے بس پر فائرنگ کرکے 97 افراد کو ہلاک و زخمی کردیا ۔
-
برکینا فاسو: مسجد پر حملہ 16 نمازی جاں بحق
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں دہشتگردوں نے مسجد پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 16 نمازی جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔
-
القاعدہ نے ذمہ داری قبول کرلی
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۲افریقی ملک برکینا فاسو کے دارالحکومت واگا دوگو میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کرلی ہے۔
-
برکینا فاسو میں دہشتگردی 28 ہلاک 75 زخمی
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۲افریقی ملک برکینا فاسو میں دہشتگردوں نے فرانسیسی سفارت خانے اور آرمی ہیڈ کوارٹرز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک اور 75 زخمی ہو گئے۔
-
بورکینافاسو کے ریسٹورینٹ پر دہشت گردانہ حملہ
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹مغربی افریقا کے ملک بورکینافاسو کے دارالحکومت کے ایک ریسٹورینٹ پر مسلح افراد کے دہشت گردانہ حملے میں پچیس افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے