-
یوم القدس پوسٹر # 2
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸یوم القدس واپسی کا راستہ
-
شام: رمضان المبارک میں روایتی مٹھائیوں کی تیاری
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶شام میں رمضان المبارک کے موقع پر افطار کے لئے روایتی مٹھائیاں تیار کی جارہی ہیں
-
یوم نکبت
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۶فلسطین میں یوم نکتب کے موقع پر وسیع پیمانے پر مظاہرے
-
مردہ باد امریکہ- تصاویر
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں طالبعلموں نے تہران میں جمع ہوکر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران دشمن پالیسیوں پر احتجاجی مظاہرہ کیا
-
ناروے کا سرد موسم اور مچھلی کے سروں کا کاروبار
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۹ناروے میں آرکٹک کوڈ مچھلی کے سروں کو لکڑیوں پر لٹکا کر سکھایا جارہا ہے۔ ان سروں کو نائیجیریا برآمد کیا جاتا ہے جو ان کا سب سے بڑا خریدار ہے۔
-
شامی فوج کی دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶شامی فوج نے دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کردیا
-
جمعہ اور فلسطینیوں کا غیظ و غضب
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳مقبوضہ فلسطین میں جمعہ کے روز بھی غاصب صیہونی فورسز اور فلسطینی شہریوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا
-
خانہ فرہنگ لاہور میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲تقریب میں ایران سے خصوصی طور پر تشریف لائے موسیقی کے گروپ دستان گویا نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا
-
فرانسیسی ہنرمند کے ایران سے متعلق فن پارے
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴Aline Zalko's نامی معروف ہنرمند نے اپنے دورہ اصفہان کو اپنے ہنر میں قید کرلیا۔ ان کی ڈرائنگ کا یہ مجموعہ فرانسیسی میگزین Le Parisien Magazine کی زینت بنا۔
-
ایرانی کارٹونسٹ مجید خسرو انجم کے کارٹونز 1
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۷ایرانی کارٹونسٹ مجید خسرو انجم کے کارٹونز