-
دہشتگرد صیہونی وزیر اعظم کی ایک اور شکست، امریکی سینیٹ میں آئی سی سی پر پابندی کا بل نہیں ہو سکا پاس
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵امریکی سینیٹ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل پاس نہیں ہو سکا۔
-
ویران غزہ مظلوموں سے ہوا روشن، لاکھوں فلسطینی پناہ گزینوں کی دلیرانہ واپسی سے دنیا حیران، دہشتگرد اسرائیل ہوا پریشان
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے اپنے بیان میں کہا کہ صیہونی قبضے کے باوجود غزہ میں لاکھوں فلسطینی باشندوں کی واپسی غاصب صیہونی حکومت کی شکست، فلسطینی عوام کی طاقت کا مظہراور اپنے وطن واپس جانے کے عظیم خواب کی تکمیل ہے۔
-
عالمی قوانین کی دھجیاں اڑاتا اسرائیل! آئی سی سی کے پراسیکیوٹر نے تل ابیب کو لیا آڑے ہاتھوں
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۶عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے نتن یاہو کی گرفتاری کے حکم کو مسترد کرنے پر تل ابیب کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
-
فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جرائم کی مذمت، ناروے کے وزیرخارجہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹ناروے کے وزیر خارجہ نے ایک باضابطہ بیان کے تحت غزہ میں صیہونیوں کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
نتن یاہو صرف جنگی مجرم ہی نہیں بلکہ بہت بڑا جھوٹا انسان بھی ہے: برنی سینڈرز
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی کانگریس سے صیہونی وزیر اعظم کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتن یاہو نہ صرف ایک جنگی مجرم، بلکہ ایک جھوٹا بھی ہے۔
-
ایران نے 7 امریکی شخصیات اور 5 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت گردانہ کارروائیوں سے نمٹنے کے لئے سات امریکی شخصیات اور پانچ اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
-
دنیا کے ممالک سے صیہونی حکومت کے خلاف گواہی دینے کی جنوبی افریقہ کی اپیل
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴جنوبی افریقہ نے دنیا کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں غاصب اور نسل کش صیہونی حکومت کے خلاف گواہی دیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث تمام مجرموں کوکیفرکردار تک پہنچایا جائے: ایران
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کے نام اپنے ایک مراسلے میں اعلان کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کاروائی اور ان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے ایران کے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم جنگی مجرم ہیں، ان پر مقدمہ چلایا جانا چاہئے: پاکستانی وزیراعظم
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷پاکستان کے وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے نیتن یاہو کو ایک بھیڑئے سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی وزیراعظم ایک جنگی مجرم ہيں اور ان پر مقدمہ چلانا چاہئے۔
-
غاصب صیہونی حکومت نے کی غزہ میں عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزی
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔