SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

حسین امیر عبداللہیان

  • شہید سید ابراہیم رئیسی کی برسی, صدر ایران سمیت اہم شخصیات کی موجودگی

    شہید سید ابراہیم رئیسی کی برسی, صدر ایران سمیت اہم شخصیات کی موجودگی

    May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶

    اتوار کے روز تہران میں شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والوں کی یاد میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں شہید صدر کی اہلیہ نے بھی تقریر کی۔ اس پروگرام میں شہید رئیسی کے اہل خانہ، بھائی، شہید وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان کے بیٹے اور تبریز شہر کے شہید امام جمعہ کے بیٹے کی قدردانی بھی کی گئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی۔

  • شہید صدر آیت اللہ ابراھیم رئیسی کی پہلی برسی، ایرانی عوام کا عظیم اجتماع، شہداء خدمت کو خراج عقیدت+ تصاویر

    شہید صدر آیت اللہ ابراھیم رئیسی کی پہلی برسی، ایرانی عوام کا عظیم اجتماع، شہداء خدمت کو خراج عقیدت+ تصاویر

    May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰

    شہید آیت اللہ رئیسی اور شہداء خدمت کی پہلی برسی کی مناسبت سے ایرانی عوام کا تہران میں عظیم اجتماع ہوا۔

  • شہید صدر رئیسی اور انکے ساتھیوں کی شہادت کے اسباب پر اٹھنے والے سوالوں پر ایرانی فوج کا جواب

    شہید صدر رئیسی اور انکے ساتھیوں کی شہادت کے اسباب پر اٹھنے والے سوالوں پر ایرانی فوج کا جواب

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۰

    ایران کی مسلح افواج کے کمیونیکیشن سینٹر نے ایک بیان میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے اسباب کے بارے میں شکوک و شبہات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے حادثے کی وجہ پیچیدہ موسم اور خطے کے جغرافیائی حالات تھے۔

  • ’’مجاہدان در غربت‘‘ کے عنوان سے 9ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    ’’مجاہدان در غربت‘‘ کے عنوان سے 9ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۱

    ایران کے شہر دامغان میں ’’مجاہدان در غربت ‘‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی نویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کے پیغام سے کیا گیا۔

  • ایران کے شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی رپورٹ جاری، موسم کی خرابی حادثے کی وجہ

    ایران کے شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی رپورٹ جاری، موسم کی خرابی حادثے کی وجہ

    Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔

  • انسانی حقوق درندہ صفت اور طفل کش حکومتوں کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتے: خالد قدومی

    انسانی حقوق درندہ صفت اور طفل کش حکومتوں کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتے: خالد قدومی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۱

    تہران میں فلسطین کی تحریک حماس کے نمائندے نے شہید اسماعیل ہنیہ کے فقدان کو ایک عظیم فقدان قرار دیا اور کہا کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت ، مزاحمت کے شعلہ ور ہونے اور فلسطینی عوام کی مقاومت میں مزید شدت آنے کا باعث بنے گی۔

  • ہندوستان کے عوام کے دل میں بستے ہیں شہید صدر رئیسی، دہلی سے لکھنؤ تک شہدائے خدمت کو پیش کی گئی خراج عقیدت

    ہندوستان کے عوام کے دل میں بستے ہیں شہید صدر رئیسی، دہلی سے لکھنؤ تک شہدائے خدمت کو پیش کی گئی خراج عقیدت

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰

    ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں ہندوستان اور ایران کی ممتاز سیاسی و ثقافتی شخصیات کی شرکت سے پردیس کے مجاہد عنوان سے نواں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران کے شہدائے خدمت کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔

  • آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس میں شہید وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کو خراج عقیدت

    آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس میں شہید وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کو خراج عقیدت

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • دہلی میں کانفرنس، ایران کے شہدائے خدمت کو خراج عقیدت

    دہلی میں کانفرنس، ایران کے شہدائے خدمت کو خراج عقیدت

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان میں شہدائے خدمت کا چالسیواں، شہید رئيسی اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت

    پاکستان میں شہدائے خدمت کا چالسیواں، شہید رئيسی اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت

    Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران کے شہید صدر اور ان کے ہمراہ شہداء کے چالیسویں کی مناسبت سے منگل کی شب اسلام آباد میں ایک اجتماع منعقد ہوا جس کی میزبانی اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے نے کی، جس میں پاکستان کی کئی سیاسی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران نے یورپی ٹرائیکا کو کیا خبردار، ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کرے
    ایران نے یورپی ٹرائیکا کو کیا خبردار، ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کرے
    ۶ hours ago
  • کیا ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پانی کی وجہ سے بھڑک سکتی ہے آگ؟
  • عمران خان سے ملاقات نہ کرائی جانے پر بشریٰ بی بی نے عدالت میں حاضر ہونے سے کیا انکار
  • فلسطینی مجاہدین نے دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کو پہنچایا بڑا نقصان
  • کرکٹ: پاکستان نے بنگلادیش کو 57 رنز سے دی شکست
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS