-
استقامت مزید مضبوط ہو رہی ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے خطے میں امریکی سازشوں کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف استقامت مزید مضبوط ہو رہی ہے۔
-
شام میں تکفیریوں کے جرائم اور قتل عام میں کون کون ملوث ہیں، عبدالملک الحوثی نے بتا دیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے شام میں تکفیریوں کے جرائم کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان جرائم کے سد باب کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں تل ابیب آگ کی لپیٹ میں آ جائے گا: عبدالمالک بدرالدین الحوثی
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک بدرالدین الحوثی نے تل ابیب کو متنبہ کیا ہے کہ اگر غزہ پٹی میں جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو مقبوضہ فلسطینی علاقے آگ کی لپیٹ میں آ جائیں گے۔