-
کیا ہندوستانی وزیر خارجہ نے ڈھاکہ میں کوئی خفیہ میٹنگ کی تھی؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر حال ہی میں بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ گئے تھے۔ اس کے بعد سے ہی یہ قیاس آرائیاں ہو رہی تھیں کہ کیا انہوں نے وہاں کوئی خفیہ میٹنگ کی تھی؟
-
بنگلا دیش: سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کو سپرد خاک کردیا گيا
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو ڈھاکہ میں ان کے شوہر اور ملک کے سابق صدر ضیاء الرحمان کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
بنگلا دیش: خالدہ ضیا کے انتقال پر تین دن کا سرکاری سوگ اور ایک دن کی عام تعطیل، تدفین بدھ کو
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸بنگلا دیش میں سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال پر تین دن کے عام سوگ اور ایک دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا انتقال
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی عمر 80 سال تھی۔
-
طارق رحمن سترہ سال بعد اپنے ملک واپس لوٹے
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶بنگلہ دیش میں جاری کشیدگی کے درمیان اس ملک کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے بیٹے طارق رحمٰن سترہ سال بعد اپنے ملک واپس لوٹ آئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں ایک لاکھ سے زائدہ افراد کا اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ پٹی میں اسرائیلی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کیا۔