-
ٹرمپ کا دوغلا پن آیا سامنے، ایران میں دہشت گردانہ کارروائی کرنے والوں کی حمایت، منیسوٹا کے مظاہرین کو امریکہ سے نکالنے کی دھمکی
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، ایران کے اندرونی معاملات پر مداخلت آمیز بیانات دینے کے باوجود، اپنے ملک میں ہونے والے مظاہروں کے حوالے سے کہا ہے کہ مظاہرین کو ملک بدر کر دیا جانا چاہیے۔
-
امریکی مداخلتوں کا نتیجہ ملکوں کی تقسیم اور دہشت گردی کا پھیلاؤ
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک میں امریکی مداخلت کا نتیجہ ان ممالک کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے اور دہشت گردی پھیلنے کے سوا کچھ اور برآمد نہیں ہوا ہے۔
-
ایران میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں میں امریکہ ملوث
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ٹنڈر نامی دہشت گرد گروپ کی امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
دہشت گردی کی مالی اعانت ملکی مفاد میں نہیں، پاکستانی سینیٹر
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹سینیئر پاکستانی سینیٹر مشاہد حسین نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی اعانت کو ملک کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ نے دہشت گردوں کے لئے آل سعود کی حمایت کی رپورٹ شائع نہیں کی
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے نے برطانیہ میں دہشت گردوں کے لئے سعودی عرب کی مالی حمایت کے بارے میں رپورٹ شائع کرنے سے گریز کیا ہے۔
-
صیہونی حلقوں کی جانب سے دہشتگرد گروہوں کی حمایت کا اعتراف
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷صیہونی حکومت نے شام مخالف مسلح گروہوں اور دہشتگردوں کی مدد کا کھل کر اعتراف کر لیا ہے اور یہ مدد اسرائیلی اسپتالوں میں دہشتگردوں کے علاج معالجے تک ہی محدود نہیں ہے-
-
سعودی عرب کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر کوربین کی تاکید
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما جرمی کوربین نے انتہا پسند گروہوں کو مالی مدد فراہم کرنے والے تمام عرب ممالک منجملہ سعودی عرب کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
دہشت گردی کے خلاف شامی عوام کی جدوجہد اقوام عالم کے فائدے میں ہے: مفتی شام
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰شام کے مفتی نے کہا ہے کہ شامی قوم نے گذشتہ چھ برسوں میں دہشت گردانہ حملوں کے مقابلے میں استقامت کرکے علاقے اور دنیا کی سلامتی اور استحکام کا دفاع کیا ہے-