-
بھوکے پیاسے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، 127افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں 85 بچے
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶غزہ پر صیہونی جارحیت جنگ کے چھے سو چھیاسٹھویں دن اسرائیلی حملوں میں متعدد فلسطینیوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔اسی کے ساتھ غزہ کے انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ ایک سو ستائیس افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں پچاسی بچے ہیں۔
-
صدر مملکت کا ایرانی عوام سے خطاب
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲ایران پر اسرائیل کے حملے کے بعد کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔
-
پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر ہونے والے حملے کو دہشت گردانہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنے کے عزم کا اظہار
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے جڑ سے ختم ہونے تک اس کے خلاف مہم جاری جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں ایک اور دھماکہ 30 لوگ جاں بحق اور زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے نوشکی میں قومی شاہراہ پر بس کے راستے میں دھماکا ہوا جس میں سات افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان، بلوچستان میں بم دھماکہ، 11 ہلاک، متعدد زخمی
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کان کے قریب بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ اور پولیس کی جوابی کارروائی
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸پاکستان کے شہر ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔
-
مسجد الاقصی پر دہشت گرد اسرائیلی وزیر کا حملہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷مسجد الاقصی اور اس کی عرب اور اسلامی شناخت کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ منصوبوں کا مقصد مسجد الاقصی پر مزید غلبہ حاصل کرنا ہے۔
-
پاکستان میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی برسی
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳پاکستان میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی آج برسی ہے اور اسی مناسبت سے پاکستانی حکام کی جانب سے الگ الگ بیانات جاری کئے گئے ہیں۔
-
پاکستان: ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ بدستور جاری
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔