صدر مملکت کا ایرانی عوام سے خطاب
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i445028-صدر_مملکت_کا_ایرانی_عوام_سے_خطاب
ایران پر اسرائیل کے حملے کے بعد کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔
(last modified 2025-06-13T06:43:09+00:00 )
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲ Asia/Tehran
  • صدر مملکت کا ایرانی عوام سے خطاب

ایران پر اسرائیل کے حملے کے بعد کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔

سحر نیوز/ ایران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ایکس سوشل نیٹ ورک پر اسرائیلی حکومت کی ایران کے خلاف جارحیت کے بعد سے حکومتی اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ صیہونی حکومت کا مجرمانہ حملہ ہوتے ہی صدر اور حکومتی ٹیم کی حالات پر گہری نظر ہے اور اس سلسلے میں کابینہ کا ایک خصوصی اجلاس بھی منعقد کیا گیا اور صدرمملکت جلد ہی ایرانی عوام سے خطاب کریں گے۔

انشاءاللہ صیہونی حکومت اپنے آج کے اقدام پر پچھتائے گی۔