ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ میں ناکام ہوچکی ہے اور اس حقیقت سے توجہ ہٹانے کے لئے قاتلانہ حملے کر رہے ہیں جس میں انہیں یقینی طور پر کامیابی نہیں مل سکے گی۔
ایران کےعوام نے مختلف شہروں میں اجتماعات کرکے کرمان کے گلزار شہدا کے راستے میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکوں کی شدید مذمت کی۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اس عالمی ادارے اور سلامتی کونسل سے، ایران کے شہر کرمان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کا سنجیدگی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کے علاقے راسک میں انجام پانے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
امریکی ریاست ورمونٹ میں تین فلسطینی یونیورسٹی طلبا کو گولی ماری گئی ہے۔
غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے آج بتایا کہ غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں جس کی وجہ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 4385 ہوگئی ہے۔
کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کی طرف سے صوبۂ بغلان کے شہر پُل خُمری میں واقع مسجد امام زمانہؑ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
شامی فوج نے کہا ہے کہ دہشتگردانہ کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے۔
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے پانچ دہشت گرد کوئتہ کے علاقے اغبرگ میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نے کوئٹہ اور واشوک اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 8 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔