-
ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کا انمول تحفہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶سحرعالمی نیٹ ورک حضرت خدیجہ (س) کی وفات کی مناسبت سے اپنے سامعین، ناظرین اور کرم فرماؤں کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب+ مکمل ویڈیو (اردو ترجمہ)
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸معمار انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی تینتیسویں برسی پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انکے مزار پر عوامی جلسے سے خطاب کیا۔ اردو ترجمے کے ساتھ مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔
-
رحلت رسول خدا (ص) کی عزاداری میں 60 لاکھ سے زائد عزاداروں کی شرکت
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶نجف اشرف میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت جاں گداز کی عزاداری کی گئی۔
-
شیخ قبلان کی وفات پر تعزیتی پیغامات
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے ایک پیغام میں لبنانی شیعوں کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ شیخ عبدالامیر قبلان کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت الله حکیم کے انتقال پر عراق میں عام سوگ، ایران کی تعزیت
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰عراق کے وزیر اعظم نے آیت الله سید محمد سعید حکیم کے انتقال پر عراق میں ایک دن کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت پر آستان قدس کے متولی کا تعزیتی پیغام
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳آستان قدس رضوی کے متولی نےپاکستان کے شیعہ وفاق المدارس کے نائب سربراہ حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر جو قم میں مقیم تھے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی کے تعزیتی پیغام کا متن کچھ اسطرح ہے:
-
آیت اللہ خلخالی کے انتقال پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام تعزیت
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸رہبرانقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں مرحوم آیت اللہ موسوی خلخالی کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ اور علما کو تعزیت پیش کی ہے-
-
۴ جون | یومِ رحلتِ امام خمینیؒ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰امام خمینیؒ, اللہ کی عظیم ترین نشانی امام خمینیؒ زمانے کے معجزات میں سے ایک معجزہ تھے۔ وہ اللہ کی عظیم نشانیوں میں سے ایک نشانی تھے۔ امام خمینیؒ حقیقی آیت اللہ العظمی (اللہ کی عظیم ترین نشانی) تھے۔ ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای(حفظہ اللہ) 6مارچ، 2017
-
خمینی بت شکن اور بچوں کی تربیت کا مسئلہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶4 جون 1989 دنیا سے ایک عظیم شخصیت رخصت ہوگئی جس نے اپنے اخلاق، سلوک، ہمت، تدبیر اور اللہ پر یقین کے ساتھ دنیا کی تمام استعماری طاقتوں خاص طور پر مجرم امریکی حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اسلامی مزاحمت کا پرچم پوری دنیا میں لہرایا۔
-
کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) کی رحلت
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۹ثانئ زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اورصبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔