-
غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۷غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید دو فلسطینی شہید اور گيارہ زخمی ہوئے ہیں۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کا مشترکہ اجلاس، فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد پر زور
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی کے سینئر عہدیداروں کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا جس میں غزہ اور مغربی کنارے میں صیہونی جرائم کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ قومی اور جمہوری بنیادوں پر فلسطینیوں کی صفوں کو متحد کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
رفح کراسنگ سے 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچے
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۸غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ جزوی طور پر کھلنے کے بعد فلسطینیوں کی غزہ واپسی کا عمل جاری ہے اور گزشتہ شب مزید 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچے۔
-
اسرائیل کو فلسطینی سرزمین میں کسی کو بھی داخل ہونے سے روکنے کا حق نہیں: اقوام متحدہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۳اقوام متحدہ کی رپورٹر نے فلسطینی سرزمین پر سے قبضے کے خاتمے پر زور دیا ہے۔دوسری جانب رفح گزرگاہ کھولے جانے کے باوجود صیہونی حکومت اس گزرگاہ کو سیاسی دباؤ ڈالنے کے ایک حربے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
ٹرمپ کا منصوبہ اسرائیل کے نقصان میں، غزہ پر قبضہ ہونا چاہئے: غاصب حکومت کے وزیر خزانہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵غاصب اسرائیلی حکومت کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ غزہ کے بارے میں ٹرمپ کا منصوبہ اسرائیل کے نقصان میں ہے اور یہ کہ غزہ پر قبضہ ہونا چاہئے۔
-
غزہ پٹی میں اسرائیلی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے گھروں کی تباہی کا سلسلہ جاری
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۵غاصب اسرائيلی حکومت کی فوج غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور فلسطینی شہریوں کے گھروں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
کیا رفح کراسنگ پھر کھلے گی؟ حماس کا وفد بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچا
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حماس کے رہنماؤں کا ایک وفد غزہ سے متعلق مسائل، خاص طور پر شرم الشیخ معاہدے پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد اور رفح کراسنگ دوبارہ کھولنے کے بارے میں بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔
-
حماس: ہم معاہدے کے پابند ہیں لیکن اسرائيل سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ میں خلل اندازی کررہا ہے
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۰حماس کے ترجمان نے کہا کہ ہم جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کررہے ہیں لیکن غاصب صیہونی حکومت اس معاہدے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ میں خلل اندازی کررہی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی طرف سے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی، غزہ کے مختلف علاقوں پر زمینی اور ہوائی حملے
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں کو زمینی اور ہوائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں میں مزید ستائیس فلسطینی شہید
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں نے حملے کر کے مزید 27 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے